ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

حسن علی کا ری ہیب مکمل، جلد ایکشن میں نظر آنے کیلئے پُرامید

حسن علی کا ری ہیب مکمل، جلد ایکشن میں نظر آنے کیلئے پُرامید  قومی فاسٹ باؤلر حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کے لیے پُرامید ہیں۔ فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے بعد ری ہیب بھی مکمل کر لیا ہے۔ حسن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد باؤلنگ بھی کر رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم

پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم …..(اصغر علی مبارک)….. پاکستان کرکٹ ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان نے 250 میں سے 144 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 95 میں شکست ہوئی۔ 4 میچز برابر بھی ہوئے جس میں 3 کا ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : اینگرو ڈولفنز ٹی ٹوئنٹی کا بین الاقوامی انداز اپنانے کے لیے ُپرعزم

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : اینگرو ڈولفنز ٹی ٹوئنٹی کا بین الاقوامی انداز اپنانے کے لیے ُپرعزم۔ ———————————- راولپنڈی، 04 دسمبر۔ نوازگوھر پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کے لیے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ان کے اینگرو ڈولفنز اسکواڈ میں بین الاقوامی سطح کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے انداز کو شامل کرنے کا ایک اچھا موقع ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ ؛ لاہور وائٹس بمقابلہ پشاور۔

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کی ٹیم پہلی اننگز میں 217 رنز پر آؤٹ۔ ساجد خان کی پانچ اور میر حمزہ کی تین وکٹوں کی عمدہ کارکردگی۔ پشاور کی مجموعی برتری 129 رنز کی ہوگئی ۔ ——————————– ایبٹ آباد 04 دسمبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے دوسرے میچ کے دوسرے دن پشاور کے کپتان ساجد خان کی ...

مزید پڑھیں »

ذہنی پختگی اور جیت کی لگن سے ٹرافی ملی، مشتاق احمد

ذہنی پختگی اور جیت کی لگن سے ٹرافی ملی، مشتاق احمد ابوظہبی: ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ویل اسمیپ آرمی کے درمیان زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جو شائقین کے لیے مکمل تفریحی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف ...

مزید پڑھیں »

کھیل کے فروغ پر ہمیشہ فوقیت دی، ہربھجن سنگھ

کھیل کے فروغ پر ہمیشہ فوقیت دی، ہربھجن سنگھ دبئی : کھیلوں کے مستقبل کے لئے ایک اہم سنگ میل کے طورپر سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ اور دبئی اسپورٹس برانڈ ایمبیسیڈر ہربھجن سنگھ نے لیگ ڈائریکٹر شیوین شرما کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں انقلابی ڈبلیو ٹی سی ایل ٹی 10 کی نقاب کشائی کی۔ اس تقریب نے کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے 58 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے چھٹے اوور ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اسپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

 پاکستان کے اسپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے لیے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ قومی ٹیم کے اسپنر سفیان مقیم نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے2.4 ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ ۔ لاہور وائٹس بمقابلہ پشاور

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ ۔ لاہور وائٹس بمقابلہ پشاور قائداعظم ٹرافی میں پشاور نے لاہور وائٹس کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹوں پر 293 رنز بنالیے۔ معاذ صداقت صرف 5 رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہ کرسکے۔ زبیرخان کی 71 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز۔ زبیرخان اور محمد حارث نے چھٹی وکٹ کی شراکت میں 97 رنز ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ،میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ،میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان ہوگیا  راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 5 دسمبر سے شروع ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ 7سے 25 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ٹکٹ آن لائن pcb.tcs.com.pk سے خریدے جا سکتے ہیں جبکہ فزیکل ٹکٹس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free