ابوظبی ٹی 10، ٹیم ابوظبی نے عجمان بولٹس کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ابوظبی ; ٹیم ابوظبی کے کپتان فل سالٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 کا شاندار آغاز کیا۔ وائٹ بال فارمیٹ میں اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 18 گیندوں میں 52 رنز کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
پاکستانی سابق کپتان یونس خان کرکٹ کوچنگ میں جدت لانے کے لئے کوشاں
پاکستانی سابق کپتان یونس خان کرکٹ کوچنگ میں جدت لانے کے لئے کوشاں ابوظبی ; پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں بنگلہ ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی نئی ذمہ داریوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ مورس ویل اسمیپ آرمی کے خلاف اپنے پہلے میچ میں شکست کے ...
مزید پڑھیں »سابق کپتان اظہر علی پاکستان کرکٹ بورڈ کے "یوتھ ڈیولپمنٹ” کے سربراہ مقرر
اظہر علی یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر یہ رول اظہرعلی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہو گی، اسوقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ مستقبل کے اسٹارز کی تشکیل میں گراس روٹ کرکٹ کی ترقی کا اہم کردار ہے۔ اظہرعلی اظہرعلی کا تجربہ اور وژن پاکستان میں نوجوانوں کی کرکٹ کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ...
مزید پڑھیں »بلاوائیو ؛ پاکستانی ٹیم کوئینز سپورٹس کلب میں آج پریکٹس کرے گی
قومی کرکٹ سکواڈ آج مقامی وقت کے مطابق 1:30 سے 4:30 تک پریکٹس کرے گا پاکستانی ٹیم کوئینز سپورٹس کلب میں پریکٹس کرے گی پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو ہوگا پاکستانی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے زمبابوے پہنچ گئی پاکستانی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے ...
مزید پڑھیں »چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہو گی
چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج بروز جمعہ صبح ساڑے دس بجے الحمرا ہال ون (1) مال روڈ لاہور میں منعقد ہو گی جس میں ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی جائے گی اس کے علاوہ کلچرل شو بھی پیش کیا جائے گا اس موقع پر پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ کی فروغ میں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انٹرڈویژن "سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ” پشاور میں شروع ہوگیا
خیبرپختونخواانٹرڈویژن سکولژکرکٹ ٹورنامنٹ پشاورمیں شروع ہوگیا پشاور: غنی الرحمن خیبرپختونخوا ڈائریکٹریٹ اف سپورٹس کےزیراہتمام کھیلے جانیوالے انٹرڈیوژن سکولزکرکٹ ٹورنامنٹ پشاورمیں شروع ہوگیا۔ پہلے میچ میں ملاکنڈڈویژن کی ٹیم نے پشاورڈویژن کوشکست دی اور سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ دوسرےمیچ میں بنوں ڈویژن نے مدمقابل کوہاٹ کی ٹیم کو106رنزسےشسکست دی۔ شمع کرکٹ گراؤنڈپرمنعقدہ افتتاحی میچ کےمہمان خصوصی ریجنل سپورٹس افیسرملاکنڈڈویژن طارق ...
مزید پڑھیں »آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ اختتام پذیر، پی پی سی مارخور نے ٹرافی اپنے نام کرلی
آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ اختتام پذیر، پی پی سی مارخور نے ٹرافی اپنے نام کرلی , صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور: غنی الرحمن پشاور پریس کلب کے زیراہتمام منعقدہ آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہوگیا۔ پی پی سی مارخور نے بہترین کاکردگی دکھاتےہوئے پی پی سی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : فاٹا۔ لاہور وائٹس ۔ کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی
قائداعظم ٹرافی : فاٹا۔ لاہور وائٹس ۔ کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی۔ آفاق آفریدی کی 57 رنز دے کر 8 وکٹوں کی عمدہ کارکردگی۔ عبید شاہ اور موسٰی خان کی میچ میں گیارہ گیارہ وکٹیں۔ ——————————- لاہور 21 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ فاٹا نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کا دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا
پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کا دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ سونال دنوشا اور پون رتنائیکے کی سنچریاں۔ محمد سلیمان کی نصف سنچری۔ ————————— راولپنڈی 21 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا اسطرح پاکستان شاہینز نے دو میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی ۔ اس نے ...
مزید پڑھیں »سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر
سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر۔ سمیراحمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں جن میں انتظامی مہارت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے لیے غیر متزلزل جذبہ بھی موجود ہے۔ پی سی بی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »