چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو آئی سی سی نے جاری کردی —————-(اصغر علی مبارک)—————– اسلام آباد ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی۔پروموشنل ویڈیو میں پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی 2025 کا میزبان دکھایا گیا ہے۔ پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
اے سی سی نے پہلے انڈر 19 ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کردیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پہلے انڈر 19 ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ ملائیشیا میں 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ہونے والے ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، گروپ اے میں شامل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مد مقابل ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل نے روایت برقرار رکھتے ہوئے انڈر ...
مزید پڑھیں »انوینسبلز نے کانکرز کو چھ وکٹوں، اسٹرائیکرز نے چیلنجرز کو 23 رنز سے ہرا دیا
انوینسبلز نے کانکرز کو چھ وکٹوں، اسٹرائیکرز نے چیلنجرز کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں انوینسبلز نے کانکر ز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی،انوینسبلز نے ٹاس جیت کر کانکرز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ کانکرز کی ٹیم 44.1 اوورز میں 116 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ انوینسبلز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : محمد فیضان کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی، سات وکٹیں اور نصف سنچری
قائداعظم ٹرافی : سعود شکیل کی سنچری۔ محمد فیضان کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی، سات وکٹیں اور نصف سنچری۔ لاہور 13 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات کراچی وائٹس کے سعود شکیل کی سنچری اور فیصل آباد کے محمد فیضان کی سات وکٹوں اور نصف سنچری کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 نے یو اے ای انڈر19 کو دس وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے یو اے ای انڈر19 کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی گراونڈ میں کھیلے گے پہلے میچ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم نے یو اے ای کی ٹیم کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر یواے ای کی ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز۔ پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔ محمد رضوان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم۔ کپتان محمد رضوان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی جیت کے لیے پرعزم دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان ٹیم جمعرات کو برسبین میں تین میچوں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق، پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے بولرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے عثمان خواجہ کو فاؤنڈیشن کیلئے ٹیسٹ جرسی عطیہ کردی
بابر اعظم نے عثمان خواجہ کو فاؤنڈیشن کیلئے ٹیسٹ جرسی عطیہ کردی سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کے لیے ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی۔ برسبین میں سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ خواجہ فاؤنڈیشن کے لیے دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان خواجہ نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بھی فتح اولین ترجیح ہے ; کپتان محمد رضوان
قومی کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بھی فتح اولین ترجیح ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہیں تو چیلنجز سامنے ہمیشہ آتے ہیں، ...
مزید پڑھیں »تبریز شمسی اور کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ
تبریز شمسی اور کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ لاہور قلندرز نے جنوبی افریقا کے کرکٹر تبریز شمسی اور و یسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ سے معاہدہ کر لیا۔ دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں لاہور قلندرز کا حصہ ہوں گے۔ ان کے علاوہ انگلینڈ کے ٹام ایبل، لیوک ویلز اور ایڈیم ...
مزید پڑھیں »