ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

 آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز 14 ،16 اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ آسٹریلوی ٹیم کے ٹی 20 سکواڈ میں گلین میکسویل، مارکس سٹوئنس، ایڈم زمپا، ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اے نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

افغانستان اے ٹیم نے پہلی بار ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا الامارات میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس سری لنکا اے نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، سری لنکا اے نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ ایک موقع پر سری لنکا اے کی آدھی ٹیم 65 رنز ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : عمرامین، افتخار احمد اور فیضان ریاض کی سنچریاں

قائداعظم ٹرافی : عمرامین، افتخار احمد اور فیضان ریاض کی سنچریاں۔ احمد بشیر کی 27 رنز کے عوض 7 وکٹیں۔ لاہور 27 اکتوبر۔ سپورٹس لنک  قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن پشاور کے افتخار احمد راولپنڈی کے عمرامین اور اسلام آباد کے فیضان ریاض نے سنچریاں اسکور کیں جبکہ لاہور وائٹس کے احمد بشیر ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا رضوان کو ون ڈے , ٹی20 کا کپتان بنانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی کا رضوان کو ون ڈے , ٹی20 کا کپتان بنانے کا اعلان ,;;;;;…( اصغر علی مبارک );;;;;;;;; چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو پاکستان کی ون ڈے اور ٹی20 کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا جبکہ سلامن علی آغا ان کے نائب ہوں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا کپتان مقرر کر دیا

پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا کپتان مقرر کر دیا سلیمان آغا نائب کپتان ہوں گے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آغا سلمان نائب ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، بابر اے کیٹیگری میں برقرار، شاہین کی تنزلی، فخر ڈراپ

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، بابر اے کیٹیگری میں برقرار، شاہین کی تنزلی، فخر ڈراپ  پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے 25 کرکٹرز کو 25-2024 بین الاقوامی کرکٹ سیزن کے لیے کنٹریکٹ دیا ہے، پہلی بار پانچ ایمرجنگ کرکٹرز خرم شہزاد، محمد عباس آفریدی، محمد علی، محمد عرفان خان اور عثمان خان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کلب "پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ” کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ کلب نے داود اسپورٹس کو 173 رنز اور محمد حسین کرکٹ کلب نے ناظم آباد جیم خانہ بلیوز کو 83 رنز سے شکست دے کر فائنل میں اپنی راہ ہموار کر لی۔ توصیف صدیقی۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ کلب نے داود اسپورٹس کو 173 رنز سے محمد حسین کرکٹ کلب نے ناظم آباد جیم خانہ بلیوز ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان۔ بابر اعظم، نسیم شاہ، اور شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے میچوں کے لیے واپس آ گئے لیکن انہیں دورہ زمبابوے کے لیے آرام دیا جائے گا۔ سلیکٹرز نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دفاع کے لیے اپنی حکمت عملی کے حصے کے طور پر دو دوروں کے لیے ڈومیسٹک ...

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ سکسز 2024 یکم نومبر سے شروع ہو گی ; کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان

ہانگ کانگ سکسز 2024 یکم نومبر سے شروع ہو گی کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ کرکٹ نے ہانگ کانگ کے ٹن کوونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ہانگ کانگ سکسز 2024 ٹورنامنٹ کا آغاز یکم نومبر سے ہو گا ٹورنامنٹ کے لیے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انونسیبلز اور کانکررز کی کامیابی

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انونسیبلز اور کانکررز کی کامیابی۔ لاہور، 27 اکتوبر۔ انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہفتے کے روز کھیلے گئے میچوں میں انونسیبلز اور کانکررز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انونسیبلز نے چیلنجرز کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔ چیلنجرز نے 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free