اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکسان شاہینز کل انڈیا اے کے خلاف مدمقابل۔ پاکستان شاہینز گروپ بی میں انڈیا اے، عمان اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ شامل۔ لاہور، 18 اکتوبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں کل اپنا پہلا میچ انڈیا اے کے خلاف کھیلے گی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
چئیرمین محسن نقوی کی ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ محسن نقوی کامران غلام نے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرکے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی طویل عرصے کے بعد ہوم ٹیسٹ میچ میں کامیابی کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح ، انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 152 رنز سے شکست
نعمان اور ساجد خان کی شاندار بائولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ چوتھا روز ; ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی زبوں حالی کیوں! تحریر ; شیخ خالد زاہد
پاکستان کرکٹ کی زبوں حالی کیوں! تحریر ; شیخ خالد زاہد یوں تو باقاعدہ کچھ لکھے ہوئے بہت دن گزر گئے ہیں، ایسا نہیں کہ لکھنے کی طلب ختم ہوگئی، دراصل حالات و وقعات تواتر سے اتنے خراب ہوتے جا رہے ہیں کہ کیا لکھیں اور کیا نا لکھیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اب ساری قوم اللہ کے فضل ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ: انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا
دوسرا ٹیسٹ: بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف7 وکٹیں ؛ اسپین باؤلر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اسپین باؤلر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لیکر 24 سال پرانا جمود توڑ ڈالا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز ختم: انگلینڈ کو جیت کیلئے 261 رنز درکار
دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز ختم: انگلینڈ کو جیت کیلئے 261 رنز درکار دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنا لیے۔ پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 221 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، ...
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز کی کامیابی
انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز کی کامیابی لاہور 16 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکرز نے اسٹرائیکرز کو 60 رنز سے شکست دی۔ کانکررز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »اسٹیٹ بینک نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 2024-25 جیت لیا
اسٹیٹ بینک نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ جیت لیا۔ فائنل میں ایس این جی پی ایل کو 7 وکٹوں سے شکست۔ عمران بٹ کی ناقابل شکست نصف سنچری۔ محمد عباس اور کاشف بھٹی کی تین تین وکٹیں ایس این جی پی ایل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کاشف بھٹی اور محمد عباس کی تین تین ...
مزید پڑھیں »اللہ کا شکر ہے ، انگلینڈ کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں سنچری بنائی ؛ کامران غلام
انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ سنچری بنانے پر بے حد خوشی ہوئی: کامران غلام پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام نے کہا ہے کہ ٹیم میں شامل ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، انگلینڈ جیسی بڑی ٹیم کے خلاف ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے پر بے حد خوشی ہوئی۔ کامران غلام نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »