ملتان ٹیسٹ: کامران غلام ڈیبیو میچ میں سنچری کرنیوالے 13 ویں پاکستانی کھلاڑی پاکستان بلے باز کامران غلام نے ڈیبیو میچ میں سنچری سکور کر دی۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں سیدھے ہاتھ کے بلے باز نے 192 گیندوں پر اپنے 100 رنز مکمل کئے، کامران غلام پہلے میچ میں سنچری بنانے والے 13 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ کامران ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا۔ اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر ...
مزید پڑھیں »اسٹیٹ بینک کی ٹیم پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
اسٹیٹ بینک کی ٹیم پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں پی ٹی وی کو 71 رنز سے شکست کا سامنا ۔ اسٹیٹ بینک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر342 رنز بنائے۔ رمیز عزیز اور عرفان خان کی نصف سنچریاں۔ پی ٹی وی کی ٹیم جواب میں 271 رنز ...
مزید پڑھیں »پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ آر ایم آئی کرکٹ میڈیا لیگ کا آغاز
پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ آر ایم آئی کرکٹ میڈیا لیگ کا آغاز پشاور پریس کلب کے زیراہتمام آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ پشاور میں شروع ہوگئی افتتاحی روز پی پی سی مارخور اور پی پی سی قلندر نے کامیابی حاصل کی ، پہلے میچ میں پی پی سی مارخور نے پی پی سی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئےسکواڈ کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، باقی کھلاڑیوں میں شین ایبٹ ،کوپر کنولی،جیک فریزر مکگرک ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ; قومی ٹیم کا اعلان، تین سپنرز شامل
انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم کا اعلان، تین سپنرز شامل انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جبکہ تین سپنرز شامل کیے گئے ہیں، دوسرے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو ٹیم کا حصہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ٹیم کل اوول گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلے گی
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ – حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا چوتھا روز کپتان محمد حارث اور دیگر کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز ٹیم کل اوول گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »بابر اعظم نمبر ون پلیئر، ڈراپ نہیں کیا آرام دیا ہے ; اظہر محمود
بابر نمبر ون پلیئر، ڈراپ نہیں کیا آرام دیا ہے: اظہر محمود ومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ محمود نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے اور وہ آرام کے بعد تازہ دم ہو کر آئیں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود کا کہنا تھا کہ بابر ہمارا ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ….. (اصغر علی مبارک). پاکستان نےانگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پہلے ٹیسٹ کی پچ لگاتار دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ کیاہے پاکستان کرکٹ ٹیم کو لگاتار 11 ہوم ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد پچ کو تبدیل نہ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل ، پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
ایس این جی پی ایل پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں۔ سیمی فائنل میں واپڈا کو 74 رنز سے شکست ۔ رضوان محمود کی ناقابل شکست سنچری گوجرانوالہ 13 اکتوبر ; نوازگوھر ایس این جی پی ایل کی ٹیم واپڈا کو 74 رنز سے ہراکر پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ 16 اکتوبر کو ہونے والے ...
مزید پڑھیں »