کشمیر سپریم لیگ، اوپننگ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا اسلام آباد ((اصغر علی مبارک).) کشمیر سپریم لیگ کے چیئر مین مسعود خان نے کہا ھے کہ 13 ستمبر کو اسلام آباد میں کے ایس ایل کی لانچنگ تقریب کا انقاد کیا جاۓ گا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی مہمان خصوصی ہوں گے جس کے بعد کھلا ڑ یو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
نیشنل مینز انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ اور کپ کا کل سے آغاز
قومی مینز انڈر 19 ٹورنامنٹس منگل سے شروع ہوں گے۔ لاہور، 9 ستمبر 2024: نیشنل مینز انڈر 19 چیمپئن شپ اور کپ 10 ستمبر بروز منگل کو شروع ہونے والے ہیں تین روزہ میچ کے ہر راؤنڈ کے بعد ون ڈے میچز ہوں گے۔ چیمپئن شپ اور کپ میں کل 98 میچز کھیلے جائیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ یو اے ای ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کو قومی ٹیم کا تمام فارمیٹ کیلئے کپتان بنائے جانے کا امکان
محمد رضوان کو قومی ٹیم کا تمام فارمیٹ کیلئے کپتان بنائے جانے کا امکان (اصغر علی مبارک) وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، کوچز، مینٹورز اور سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بعد ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کا دورہ اقبال سٹیڈیم ؛ چیمپئنز ون ڈے کپ کے انتظامات کا جائزہ لیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی رات گئے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے چیمپئنز کپ کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گراؤنڈ اور انکلوژرز کا معائنہ کیا، محسن نقوی نے چیمپئنز کپ کے میچز کے لئے گراؤنڈ اور انکلوژرز میں کئے گئے انتظامات کا بھی جائزہ ...
مزید پڑھیں »رضوان اور شاداب کی چیمپئنز ون ڈے کپ میں امیدیں
رضوان اور شاداب کی چیمپئنز ون ڈے کپ میں امیدیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد، 9 ستمبر 2024: محمد رضوان وولوز کے کپتان کے طور پر چیمپئنز ون ڈے کپ میں اپنے مینٹور مصباح الحق کے ساتھ پیش قدمی شروع کریں گے۔ وولوز کو ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پینتھر کا مقابلہ کرنا ہے۔ رضوان کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ون ڈے ...
مزید پڑھیں »محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید
محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید۔ میں پورے ٹورنامنٹ میں گیند، بلے اور اپنی قیادت کے ذریعے لائنز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوں – شاہین شاہ آفریدی مجھے امید ہے کہ شائقین بڑی تعداد میں اقبال اسٹیڈیم آکر اس ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔ محمد حارث ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار؟
پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ایک ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار ہے جس کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ یہ ہائی پروفائل میٹنگ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کو اکٹھا کریگی، بشمول وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ریڈ بال ...
مزید پڑھیں »جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، محسن نقوی
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپیئن ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، سب ٹیمیں اس ایونٹ میں شرکت کریں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، جے شاہ سے کئی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے
انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق مارک ووڈ اس سال مزید کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ وہ دورہ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لیں گے، وہ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل واپسی کیلیے پُرامید ہیں۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے ; ندیم خان
چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے۔ ندیم خان۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ چیمپئنز ٹرافی کے تناظر میں اس ٹورنامنٹ کی بڑی اہمیت ہے۔ ندیم خان لاہور 7ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس/ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »