ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستانی ٹیم 10 جنوری کو ملائشیا روانہ ہو گی

 آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ.پاکستانی ٹیم 10 جنوری کو ملائشیا روانہ ہو گی پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کا کراچی میں تربیتی کیمپ جاری۔ بلیوز اور گرینز کے درمیان کانٹے دار ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ۔ گرینز نے سپر اوور میں بلیوز کو 4 رنز سے ہرا دیا اسلام آباد: 8 جنوری، 2024 ؛ نوازگوھر آئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فخر زمان آئی ایل ٹی 20 میں ایکشن کو تیار

پاکستانی فخر زمان آئی ایل ٹی 20 میں ایکشن کو تیار دبئی ; پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز فخر زمان ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ آئی ایل ٹی 20 کی تیاری کررہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اب بھی پاکستان کو دینے کے لئے بہت کچھ ہے۔ جون 2024 میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا، وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے۔ ترجمان افغان کرکٹ بورڈ سید نسیم سادات نے اس حوالے سے بتایا کہ اے سی بی نے یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کے ٹرائلز کا آغاز

کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کے ٹرائلز کا آغاز،پہلے مرحلے میں مسلم کھتری برادری کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کھتری پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کے تیسرے ایڈیشن کے لئے ٹیموں کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کا آغاز ہو گیا۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر منگل کو کے پی ایل ٹرائلز کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی پاکستان ہاکی کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ہاکی کے سابق قومی کھلاڑیوں شہباز سینئر اور خواجہ جنید کی ملاقات۔ چیمپئنز ٹرافی پر چئیرمین پی سی بی کے اصولی موقف کو سراہا کرکٹ سٹرکچر تیزی سے آپ نے درست کیا ہے۔ اسی رفتار سے ہاکی کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔شہباز سینئر۔ خواجہ جنید ملاقات میں ہاکی کے کھیل ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کا آج سے کراچی میں آغاز

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کا آج سے کراچی میں آغاز۔ ٹورنامنٹ میں نو ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ایس این جی پی ایل ٹورنامنٹ کی دفاعی چیمپئن ہے۔ ایونٹ میں سنگل لیگ میچوں کے نو راؤنڈ ہوں گے۔ ہر راؤنڈ میں چار میچ ہوں گے۔ اسلام آباد؛ 08 جنوری۔ نواز گوھر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کل ...

مزید پڑھیں »

نیاز خان ، قائداعظم ٹرافی کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ

نیاز خان ، قائداعظم ٹرافی کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ پاکستان کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر خوشی ہے۔ نیاز خان ۔ اسلام آباد ؛ 08 جنوری،۔2024۔ نوازگوھر پشاور ریجن کا قائداعظم ٹرافی 2024-25 میں سفر رنر اپ کے طور پر ختم ہوا ۔ اتوار کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں اسےسیالکوٹ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10؛ ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو کا اعلان

اپ ڈیٹ ، ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ تقریب لاہور ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب 13 جنوری کو حضوری باغ لاہور قلعہ میں منعقد ہوگی۔ پہلے یہ تقریب گوادر میں ہونا تھی تاہم لاجسٹک چیلنجز کے سبب اسے گوادر سے لاہورمنتقل کر دیا گیا ہے۔ مارچ میں ہونے والے ایچ بی ایل ...

مزید پڑھیں »

یوراج سنگھ ٹی 10 ٹینس بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

یوراج سنگھ ٹی 10 ٹینس بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے دبئی : نوازگوھر ٹینس بال کرکٹ پریمیئر لیگ (ٹی بی سی پی ایل 10) نے اپنے افتتاحی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کیا جس میں 8 فرنچائز ٹیمیں حصہ لیں گی جو 26 مئی سے 5 جون 2025 تک شیڈول ہے۔ یہ ٹورنامنٹ سونی اسپورٹس نیٹ ورک سے ...

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان ٹیم مقررہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free