امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 زی نیٹ ورک سے نشر کی جائے گی دبئی : ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا سیزن 3 دنیا بھر میں زی نیٹ ورک اور سنڈیکیٹ پارٹنرز کے ذریع نشر کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ پہلے 2 سیزن میں دنیا کی دوسری سب سے زیادہ دیکھی جانے والی لیگ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
ٹیسٹ سیریز، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
ٹیسٹ سیریز، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 615 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »شکھر دھون، ہربھجن سنگھ اور سریش رائنا لیجنڈ 90 لیگ کی قیادت کریں گے
شکھر دھون، ہربھجن سنگھ اور سریش رائنا لیجنڈ 90 لیگ کی قیادت کریں گے دبئی ; دنیائے کرکٹ کا ایک مقابلہ آرہا ہے اور اگلے ماہ سے لیجنڈ 90 لیگ شروع ہورہی ہے یہ لیگ، 90 گیندوں پر مشتمل ایک متحرک فارمیٹ ہے جس نے گیم چینجر ثابت ہونے کا وعدہ کرتا ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز کو ...
مزید پڑھیں »تنیش سوری کو آئی ایل ٹی 20 میں مزید مواقع کی توقع
تنیش سوری کو آئی ایل ٹی 20 میں مزید مواقع کی توقع دبئی: ڈیزرٹ وائپرز کے یو اے ای وکٹ کیپر بلے باز تنیش سوری آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 3 میں پاکستان کے اعظم خان سے آگے نکلنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ آل راؤنڈر علی نصیر کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے دو کھلاڑیوں میں سے ایک ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچی، ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 اور دوسرا ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ; نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.4 اوورز میں 178 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اویشکا فرنینڈو 57 رنز بنا کر نمایاں رہے نیوزی لینڈ کی طرف سے میٹ ہینری نے عمدہ باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیا، سابق کپتان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چوتھا ایونٹ جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو اُن کی ٹیم نے ریلیز کردیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں سرفراز احمد کی جگہ جنوبی افریقا کے رائلی روسو کپتان تھے۔ کوئٹہ گلیڈی ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کا شکار 194 پر آؤٹ
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کا شکار 194 پر آؤٹ (اصغر علی مبارک) پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہوکر فالو آن کا شکار ہوگئی، میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل فینز چوائس ایوارڈز کی ووٹنگ کا آج سے آغاز
ایچ بی ایل پی ایس ایل فینز چوائس ایوارڈز کی ووٹنگ کا آج سے آغاز اسلام آباد ؛ 5 جنوری 2025 ؛ نواز گوھر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے شائقین کے لیے فینز چوائس ایوارڈز کا عمل آج شام 6 بجے سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بہترین بیٹر کے لیے ووٹنگ ...
مزید پڑھیں »سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے "قائداعظم ٹرافی” جیت لی
سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں پشاور کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ۔ سیالکوٹ کو جیتنے کے لیے 173 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 9 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ کپتان عماد بٹ کے65 رنز ۔شاہ زیب بھٹی32 رنز بناکر ناٹ آؤٹ کراچی 5 جنوری ۔ سیالکوٹ نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ...
مزید پڑھیں »