ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

پاکستان کرکٹ کی زوال پذیر کہانی: غیر متعلقہ قیادت، سوشل میڈیا کا جنون اور کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی

پاکستان کرکٹ کی زوال پذیر کہانی: غیر متعلقہ قیادت، سوشل میڈیا کا جنون اور کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی پشاور رپورٹ ; غنی الرحمن پاکستان کرکٹ ہمیشہ سے ہی قوم کی دل کی دھڑکن رہی ہے، لیکن حالیہ برسوں میں کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکست اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی غیر متحرک قیادت نے شائقین کو مایوسی کے گہرے سمندر ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ؛ الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے اینگرو ڈولفنز کو 174 رنز سے ہرادیا

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے اینگرو ڈولفنز کو 174 رنز سے ہرادیا۔ بابراعظم کی ناقابل شکست سنچری ۔جہانداد خان اور مہران ممتاز کی تین تین وکٹیں۔ یو ایم ٹی مارخورز، الائیڈ بینک اسٹالیئنز اور لیک سٹی پینتھرز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ————————————- فیصل آباد 19 ستمبر ; نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ، آئی سی سی کے وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ، انتظامات کا جائزہ

چیمپئنز ٹرافی ، آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ، انتظامات کا جائزہ ائی سی سی کے 5 رکنی وفد کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ مکمل وفد میں سکیورٹی ۔براڈکاسٹ۔ایونٹ منیجر۔جی ایم کرکٹ وسیم احمد شامل تھے وفد نے سیکیورٹی انتظامات اور نئے بننے والے انکلویزر کا جائزہ لیا وفد کے وزٹ کے بعد پی سی ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے کرکٹ میں افغانستان کی ایک اور تاریخی فتح

ون ڈے کرکٹ میں افغانستان نے ایک اور تاریخی فتح حاصل کی ہے۔ جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے چھے وکٹوں سے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کر دیا۔ بدھ کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے مقررہ ہدف میچ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے ہرادیا

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنا سب سے بڑا اسکور 181 بھی بنالیا۔ پاکستان نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنا سب سے بڑا اسکور 181 بھی بناڈالا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 177 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ تھا جو اس نے 2018 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے، دوسرے نمبر پر بھارت کے سوریاکمار یادیو ہیں، تیسری پوزیشن پر انگلینڈ کے فل سالٹ براجمان ہیں۔ پاکستان کے بابراعظم پانچویں اور محمد رضوان چھٹے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

ائی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا دورہ پاکستان

ائی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا دورہ پاکستان ائی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رونمائی ائی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اسٹیڈیم میں رونمائی کے لیے لائ گئی۔ ائی سی سی ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ; یو ایم ٹی مارخورز نے اینگرو ڈولفنز کو 92 رنز سے ہرادیا

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : یوایم ٹی مارخورز کی اینگرو ڈولفنز کے خلاف 92 رنز سے کامیابی۔ سلمان علی آغا کے 49 رنز اور 3 وکٹیں حاصل کیں۔ کامران غلام کی ٹورنامنٹ میں دوسری سنچری۔ مارخورز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے۔ کامران غلام کی ٹورنامنٹ میں دوسری سنچری۔ 113 رنز ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز زیم افرو ٹی 10 میں پہلے سفر کو تیار

نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز زیم افرو ٹی 10 میں پہلے سفر کو تیار ہرارے (سپورٹس لنک) نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز زیم افرو ٹی 10 میں اپنے پہلے سفر کو تیار ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا۔ میکس 60 کیمن آئی لینڈز ٹورنامنٹ میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد اسٹرائیکرز فرنچائز جو ٹی 10 میں بڑی ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گئی۔ 20 سے 29 ستمبر کے درمیان ہونے والے میچوں کے تمام انکلوژرز کے ٹکٹ آج سے PCB.tcs.com.pk پر آن لائن دستیاب ہیں۔ فزیکل ٹکٹ بھی آج سے فیصل آباد کے مختلف ٹی سی ایس آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free