زم ایفرو ٹی 10 لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 9 دن تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں 25 میچز کھیلے جائینگے،پہلا میچ ڈربن وولوز اور جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان 21 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ گروپ میچز 27 ستمبر تک جاری رہیں گے،ٹورنامنٹ کا پلے آف رائونڈ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ زم ایفرو ٹی 10 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں او ر انگلینڈ کے ہیری بروک 7 درجے ترقی کے ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق، شعیب ، حفیظ سمیت 16 پاکستانی کھلاڑی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن 2 کھلیں گے
مصباح الحق، شعیب ، حفیظ سمیت 16 پاکستانی کھلاڑی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن 2 کھلیں گے دبئی (نوازگوھر) یوایس ماسٹرز ٹی 10 کا دوسرا سیزن جلد شروع ہورہا ہے جس کے لئے ٹیمیں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیدیئے ہیں۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے سیزن 2 کے پلیئر ڈرافٹ کے لئے 500 سے زائد کرکٹرز نے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ ; کپتانوں اور مینٹورز کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس
چیمپیئنز ون ڈے کپ 2024 میں شامل کپتانوں اور مینٹورز نے پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کی۔ سابق کپتان سرفراز احمد ، ثقلین مشتاق اور مصباح الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، ٹورنامنٹ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار ہے، طویل عرصے سے پلیئرز کا ڈومیسٹک کرکٹ کا مسئلہ ہے،ٹورنامنٹ میں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ فیصل آباد میں شروع ہوگا
چیمپئنز ون ڈے کپ کل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ یو ایم ٹی مارخورز اور پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ————————————— فیصل آباد 11ستمبر 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ کی تمام تر رونق جمعرات سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں سمٹ کر آجائے گی اور شہر کے تمام راستے شائقین کو وہیں لے جائیں گے جہاں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ;افتتاحی میچ آ ج مارخورز اور پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا
چیمپئنز ون ڈے کپ;افتتاحی میچ آ ج مارخورز اور پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا …(اصغر علی مبارک))…. چیمپئنز ون ڈے کپ کا افتتاحی میچ محمد رضوان کی یو ایم ٹی مارخورز اور شاداب خان کی پینتھرز کے درمیان آ ج کھیلا جائے گا۔اسٹالینز اور لائنز کی ٹیمیں 13 ستمبر کو مدمقابل آئیں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 29 ستمبر کو ...
مزید پڑھیں »وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 12 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 12 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن آمد کے بعد فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچز دیکھیں گے، وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اس دوران 5 ٹیموں کی مینٹورز کے ساتھ مشاورت بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ گیری کرسٹن جولائی ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز انڈر 19 چیمپئن شپ اور کپ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
نیشنل مینز انڈر 19 چیمپئن شپ اور کپ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور، 10 ستمبر 2024: قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جو آج شروع ہونے والی تھی اور کپ جو 14 ستمبر سے شروع ہونا تھا، ناگزیر حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹورنامنٹس کا نیا شیڈول بعد میں شیئر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں کھیلا جائے گا
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 21 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایونٹ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں شرکت کریں گی،ٹیموں میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، جنوبی افریقا اور افغانستان شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد کی جائے گی،ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ ٹیم کا اعلان
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ دورہ پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ میں ریحان احمد ،گس ایٹکنسن، شعیب بشیر ، ہیری ...
مزید پڑھیں »