پاک، بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ؛ دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی ہے جس سے کھیل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ( اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، چیمپئنز ون ڈے کپ میں 150 بہترین ...
مزید پڑھیں »پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ
پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ ……..(اصغر علی مبارک)……… پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جس میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پچھلے میچ میں ہوا ، ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے
شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔ اس نئے رول میں اپنا بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پر امید ہوں ۔ شعیب ملک لاہور 29اگست۔ اسپورٹس لنک ؛ پاکستان کے سابق کپتان اور دو بار کے آئی سی سی ایونٹ فاتح شعیب ملک آئندہ ماہ ہونے والے چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔یہ ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بنگلا دیش کے خلاف اننگز کا آغاز کریں گے، مڈل آرڈر بیٹرز میں بابر اعظم، سلمان علی آغا، اور محمد رضوان شامل ہیں۔ قومی ٹیم ایک مرتبہ پھر چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹس کو کوریج سے روکنے کا معاملہ ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا حکم نامہ جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کو صحافیوں کے ایکریڈیشن کا معاملہ خود حل کرنے کا حکم دیکر سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی عدالت نے تنبیہ کی آفر پی سی بی معاملہ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی لیگ اسپنر "ہیری پوٹر” ابرار احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں شامل
دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی لیگ اسپنر "ہیری پوٹر” ابرار احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں شامل۔ (اصغر علی مبارک) پاکستان نے ابرار احمد اسکول آف وزرڈری کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جس کو پیار سے "ہیری پوٹر” کرکٹ حلقوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی پلیئرز رینکنگ ؛ بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی
آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بلے باز بابر اعظم ناقص پرفارمنس کے باعث چھ درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر چلے گئے، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان بہترین پرفارمنس پر چھ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ کیریئر کے دوران ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون ...
مزید پڑھیں »پی ڈی سی اے کے زیر اہتمام کراچی کے امپائرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسو سی ایشن نے امپائرز کے اعزاز میں تقریب پذیرائی سجا کر ایک بہترین روایت ڈالی ہے۔ طاہر رشید اور شمیم انصاری۔ پی پی ڈی سی اے اسپورٹس میں خدمات انجام دینے والوں کی پذیرائی جاری رکھے گی۔ عمران بلوانی۔ کراچی۔(اسپورٹس لنک) پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »