ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

پہلا چار روزہ میچ ؛ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 148 رنز سے شکست دیدی

پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 148 رنز سے شکست دیدی۔ مہران ممتاز اور شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ۔  پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں 148 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش اے کو 428 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ لیفٹ ...

مزید پڑھیں »

دی ہنڈرڈ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے ؛ معین علی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے۔ معین علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ اچھا باؤلر ہے وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے، ہم نے اسے پک کیا تھا کہ وہ ہمارے لیے شاندار ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے، جس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت کریں گے، اجلاس میں کرکٹ کی ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ؛ پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں۔ پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔ پاکستان نے جواب میں 11.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ سعدیہ اقبال کی عمدہ بولنگ ، ایک ہی اوور ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم

لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم کولمبو ;  ایلیمنیٹر مرحلے میں کینڈی فالکنز کے خلاف کولمبو اسٹرائیکرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ساتھ ہی لنکا پریمیئر لیگ میں اس کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا رواں سیزن کے آخری میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک پہنچنے کی ...

مزید پڑھیں »

چیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت نہ آنا چاہے تو نہ آئے ؛ حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت نہ آنا چاہے تو نہ آئے۔ نجی ٹی وی چینل کو اںٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے آئندہ سال پاکستانی کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی شرکت سے قطع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کے عمیر بن یوسف کی بنگلہ دیش اے کے خلاف سنچری

پاکستان شاہینز کے عمیر بن یوسف کی بنگلہ دیش اے کے خلاف سنچری۔ مبصرخان کے 95 رنز۔خرم شہزاد کی 6 وکٹیں۔ بنگلہ دیش اے کو جیتنے کے لیے 428 رنز کا ہدف۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں جیتنے کے لیے428 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش اے ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی ویمن ایشیا کپ ؛ سری لنکا نے بنگلادیش، تھائی لینڈ نے ملائیشیا کو ہرادیا

اے سی سی ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا ویمن نے بنگلادیش ویمن کو 7 وکٹ سے ہرا دیا جبکہ تھائی لینڈ ویمن ٹیم نے ملائشیا ویمن کو 22 رنز سے شکست دی۔ ایونٹ میں پاکستان ویمن کا اگلا مقابلہ نیپال اور انڈیا ویمن کا مقابلہ یو اے ای ویمن سے ہوگا۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیشی ویمن ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر بھارتی کرکٹر محمد شامی کا رد عمل

معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر کرکٹر محمد شامی کا بھی ردّ عمل سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں محمد شامی سے ثانیہ مرزا سے شادی کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کو ’بکواس‘ قرار دے دیا۔ محمد شامی نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں سوشل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری

پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری۔ کامران غلام کی ناقابل شکست سنچری ، تیسری وکٹ کی ڈبل سنچری پارٹنرشپ ڈارون 20 جولائی ۔ محمد ُہریرہ کی ڈبل سنچری اور کامران غلام کی سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 3 وکٹوں پر 467 رنز بناکر ڈکلیئر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free