پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کیلیے ابتک 37 غیرملکی کھلاڑی رجسٹریشن کرواچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے 8، بنگلہ دیش سے 4، نیوزی لینڈ سے 3 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی، انگلینڈ سے 9، سری لنکا سے 6،جنوبی افریقہ سے 3 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی۔ افغانستان، متحدہ عرب امارات، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے سے ایک ایک کھلاڑی نے رجسٹریشن کروائی۔ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
کوربن بوش اور ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا ; شان مسعود
کوربن بوش اور ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا، شان مسعود ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے ہم نے میچ جیتنے کے کئی مواقع گنوائے ،پہلی اننگز میں کوربن بوش ،دوسری میں ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے اہم ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
جنوبی افریقا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اتوار کو سینچورین میں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دینے کے بعد جنوبی افریقا 25-2023 سائیکل کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ آج کی فتح ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر آ گیا
سنچورین ٹیسٹ میں شکست،پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا سینچورین ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا،پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر بنگلہ دیش سے بھی نیچے چلی گئی۔ جنوبی افریقا پہلے، آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم انشاءاللہ چیمپینز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھائےگی۔ یونس خان
پاکستانی ٹیم انشاءاللہ چیمپینز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھائےگی۔ یونس خان پاکستان اور انڈیا کے مابین کھیلوں کے مقابلے ہونے چاہیے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں کھیلوں کی فروخت کے لیے کمیونٹی کرکٹ کو اہم قرار دیا منشی پریمیئر لیگ سیزن فور کی اختتامی تقریب سے خطاب کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ’ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر‘ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی ’ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر‘ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کو نامزد کر دیا جس میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے گئے ناموں میں قومی ٹیم کے سٹار ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کا سابق کرکٹر عمر گل کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سابق کرکٹر عمر گل کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس۔ سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار لاہور: 29 دسمبر، 2024 ; چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کرکٹر عمر گل کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی محسن ...
مزید پڑھیں »سنچورین پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے میزبان ٹیم کو 148 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے جواب میں جنوبی افریقا نے 8 وکٹوں پر ہدف مکمل کرلیا،کپتان ٹمبا باووما نے 40 اور ایڈم مارکرم نے 37رنز بنائے،ربادا نے31اورمارکوینسن نے16رنز ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھارگئیں
قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھا رگئیں 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، شادی کی تقریب مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز: 148 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کے 3 وکٹوں پر 27 رنز
پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز: 148 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کے 3 وکٹوں پر 27 رنز پاک جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 27 رنز بنا لیے۔ تیسرا روز ; سینچورین میں جنوبی افریقا کیخلاف کھیلے جا رہے سیریز ...
مزید پڑھیں »