ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، میچ کے دوران بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس کے تحت 20اوورز کے میچ کو 17اوورز تک محدود کیا گیا، ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 136 رنز کے ہدف کو بھی کم کرکے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
ٹی20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ ؛ انگلینڈ نے امریکہ کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر8 مرحلے میں انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اتوار کو ہونے والا ٹورنامنٹ کا 49واں میچ برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے آغاز میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے افغانستان کے خلاف شکست کی وجہ بتا دی
آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف شکست کی وجہ بتا دی۔ مچل مارش نے آرنوس ویل گراؤنڈ میں اہم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر بول پڑے۔ آسٹریلیا کی 21 رنز کی شکست پر میچ کے بعد پریس کانفرنس سے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے
آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے 4 اوورز میں 28 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ...
مزید پڑھیں »اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود نے بھی الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، تمام الزامات جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹےالزام لگا کرعوام کو گمراہ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ؛ افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں افغانستان نے پہلا بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں میں رسائی کی افغانستان کی جانب سے دیے گئے 149 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 127 پر ڈھیر ہوگئی۔ یوں افغانستان نے 21 رنز سے فتح اپنے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ؟
شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ، سابق کپتان۔۔ لاہور(پی این آئی) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا شاہین آفریدی کو لے کر آئے وہ ...
مزید پڑھیں »شاہد خاں آفریدی کے حق میں پشاور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے حق میں پشاور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا پشاور رپورٹ ؛ عامر شہزاد احتجاجی مظاہرے میں قبائلی نوجوانوں نے شرکت کی، مظاہرین نے شاہد آفریدی کے حق میں نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ قومی ہیروز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے کی مزمت کرتے ہے، منفی پروپیگنڈا ...
مزید پڑھیں »پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا ؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے ، جبکہ آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کر لیا ہے۔ وینکوور نائٹس نے پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کو سائن ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 فرنچائزز نے سیزن 3 کے لئے 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
آئی ایل ٹی 20 فرنچائزز نے سیزن 3 کے لئے 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا دبئی (22 جون 2024) آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائز نے ٹورنامنٹ کے تیسرے سیزن کے لئے مجموعی طور پر 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے تیسرا سیزن ہفتہ 11 جنوری سے اتوار 9 فروری 2025 تک ابوظبی، دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »