ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 40 ویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ہیڈکوچ کے اہم انکشافات

پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ صرف وہی کھلاڑی آگے ٹیم کا حصہ ہوں گے جو اتحاد کو اہمیت دیتے ہیں، فٹنس پر توجہ دیتے ہیں اور اپنی مہارت کو بہتر بناتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2024 سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کے ساتھ کھل کر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر

پاکستان کرکٹ ٹیم نےرینکنگ کی بنیاد پر آئندہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ قومی ٹیم کو اب ٹی 20 ورلڈکپ 2026کیلئے کوالیفائرراؤنڈ نہیں کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان کے ساتھ نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ نےٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ کے باعث کوالیفائی کر لیا۔ میزبان کے طور پر بھارت اور سری لنکا نے بھی آئندہ ورلڈکپ کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے والی 8 ٹیمیں کونسی ہیں؟

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ’ سپر 8 ‘ شروع ہونے جا رہا ہے ، جس میں پہنچنے والی ٹیموں میں انڈیا، امریکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔ سپر8 مرحلے میں امریکا، بھارت، گروپ اے میں جبکہ آسٹریلیا، انگلینڈ، افغانستان، ویسٹ انڈیز گروپ سی جبکہ جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی ؛ فاسٹ بولر عباس آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی، پوری قوم کی طرح ہمیں بھی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہونے پر مایوسی ہے۔ مکسڈ زون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر عباس آفریدی نے کہا کہ مجھے جب بھی موقع ملا یہی کوشش رہی کہ ٹیم کیلئے 100 ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کی ناکام اور خراب پرفارمنس کو تسلیم کرتا ہوں ؛ کپتان بابر اعظم

آئرلینڈ کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی اور غلطیوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں ہم سے بیٹنگ میں غلطیاں ہوئیں، وکٹیں گرنے سے بیٹنگ لائن پر پریشر آیا، کنڈیشنز کے لحاظ سے ہماری باؤلنگ اچھی رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو ...

مزید پڑھیں »

چاہت فتح علی خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔

سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔ چاہت فتح علی خان اپنی ڈیبیو فلم ‘سبق’ کی تشہیر کے لیے لندن میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ؛ کرکٹرز کی وطن واپسی کا سفر شروع

قومی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد اب کرکٹرز میامی سے وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے تاہم بابراعظم ،عماد وسیم، محمد عامر، حارث رؤف، شاداب خان اور اعظم خان امریکا میں قیام کریں گے۔ کرکٹرز پہلے دبئی پہنچیں گے جہاں سے مختلف پروازوں میں اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے ، کھلاڑی 19 ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 83 رنز سے ہرا دیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 83 رنز سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیمیں سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوئیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 38 ویں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے نیپال کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں 106 رنز بنائے، نیپال کی ٹیم 107 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19.2 اوورز میں 85 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ بنگلہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free