ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا خواب، کولمبو اسٹرائیکرز کی نیک خواہشات دبئی (30 مئی 2024) ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز 2 جون سے امریکہ میں جس میں پاکستانی ٹیم بھی جیت کی خواہش لیکر میدان میں اتری ہے۔ عالمی کرکٹ فرنچائز کولمبو اسٹرائیکرز نے اس موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔
انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے ہرادیا۔ نیٹ سیور برنٹ کی سنچری ، میزبان ٹیم نے سیریز دو صفر سے جیت لی۔ چیمسفرڈ30 مئی۔ انگلینڈ ویمنز نے نیٹ سیور برنٹ کی سنچری کی بدولت پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل جیو نیوز اور اے آروائی نیوز کے درمیان اج کھیلا جائے گا
انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل جیو نیوز اور اے آروائی نیوز کے درمیان اج کھیلا جائے گا پہلے سمی فائنل میں اے آر وائی نیوز نے سجاس بلو کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی دوسرے سمی فائنل میں جیو نیوز کے پہاڑ جیسے ہدف 195 رنز جواب میں ٹوئینٹی فور نیوز پندرہویں اوور میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون ایک میں ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون ایک میں ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی "، منور اسپورٹس کو 87رنز سے شکست ،محمد علی کی پانچ وکٹیں، محمد شامل کی آل راؤنڈ کارکردگی ،” کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ایک کے زیر اہتمام جاری پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ میں محمد حریم اللہ خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس
پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ محمد حریم اللہ خان کا آل روائڈ کھیل 33 رنز ناٹ آؤٹ اور اٹھ اورز 33 دیگر تین وکٹین لیں ساجد احمد خان نے 22 رنز ، ہاشم نے 27 رنز، عبد الرزاق نے 20 رنز اسکور کئے۔ محمد عثمان نے 2 وکٹیں۔ عبد الرناصر نے 2 وکٹیں لیں۔ مین اف دی میچ محمد ...
مزید پڑھیں »اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی
اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی۔ ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اقرا یونیورسٹی نے انڈس یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ انڈس یونیورسٹی کی جانب سے نمعان شاکر، ارطیزا حیدر اور اقرا یونیورسٹی کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ۔ بولرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلش کرکٹر فل سالٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں!
میگا ایونٹ ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی مشترکہ میزبانی میں 2 سے 29 جون کے درمیان منعقد کیا جائے گا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 9واں ایڈیشن ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو چمپئن ٹرافی کے لیے ایک دوسرے کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ
کارڈف میں مسلسل ہلکی بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے برمنگھم سے کارڈف پہنچی جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے ...
مزید پڑھیں »ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ ؛ اقرا یونیورسٹی نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ چوتھے میچ میں اقرا یونیورسٹی نے محمّد علی جناح یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ محمّد علی جناح یونیورسٹی کی جانب سے عبدالوہاب اور صائم سلمان اور اقرا یونیورسٹی کے محمّد باسط، اشقان کمار، جسام خان، دانيال جنید اور حسن محمود کی عندہ کارکردگی۔ ...
مزید پڑھیں »