ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا۔ چیمپیئنز ٹرافی کا یہ نواں ایڈیشن 19 دن پر محیط ہوگا اور اس کا آغاز 19 فروری کو کراچی یں ہوگا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ 8 ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں 15 میچز کھیلے جائیں گے اور یہ پورے پاکستان اور دبئی میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے

ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے برمنگھم : ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) ٹی 20 لیگ نے اپنے انتہائی متوقع سیزن 2 کا اعلان کردیا ہے۔ ایک توسیع شدہ شیڈول، مارکی کھلاڑیوں اور اضافی مقامات کے ساتھ، ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک شائقین کو محظوظ کرنے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آئے گی ، شیڈول کا اعلان

ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان  دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17سے 21 جنوری تک اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک ہوگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف راولپنڈی میں سہ روزہ میچ بھی کھیلے گی۔ یہ 19 سال میں ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ ٹور ہے۔ اسلام آباد؛ 24 دسمبر، 2024: نوازگوھر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنزچیمپیئنز شپ کا ٹائٹل مسلسل تیسری مرتبہ آسٹریلیا کے نام

آئی سی سی ویمنزچیمپیئنزشپ کا ٹائٹل مسلسل تیسری مرتبہ آسٹریلیا کے نام آسٹریلیا نےمسلسل تیسری بار آئی سی سی ویمنز چیمپئنز شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا ویمنز ٹیم 39 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو شکست ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یو ایم ٹی مارخورز فائنل میں پہنچ گئی

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یو ایم ٹی مارخورز فائنل میں پہنچ گئی۔ کوالیفائر میں نورپور لائنز کو 29 رنز سے شکست۔ فخرزمان کے 5 چھکوں اور9 چوکوں کی مدد سے 89 رنز ۔ فائنل میں یو ایم ٹی مارخورز کا مقابلہ الائیڈ بینک اسٹالیئنز سے ہوگا۔ ————————————- راولپنڈی 23 دسمبر۔ نوازگوھر یو ایم ٹی مارخورز نے بحریہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان

پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان لاہور (آئی پی ایس ) بلوچستان کے شہر گوادر میں ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کردیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق 11 جنوری 2024 کو گوادر میں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے صائم ایوب کو ‘چیتا’ اور غیر ملکی میڈیا نے ’رَن مشین‘ قرار دے دیا

 قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اوپنر بلے باز صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا۔ تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان کے جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سویپ میں اہم کردار ادا کرنے والے صائم ایوب کو شائقین کرکٹ کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے جبکہ غیر ملکی میڈیا نے انہیں ’رَن ...

مزید پڑھیں »

صدر ،وزیراعظم اور مریم نواز کی جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

صدر مملکت اور وزیراعظم کی جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پوری سیریز ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار فتح سے قومی ٹیم کا مورال بڑھے گا ; محسن نقوی

جنوبی افریقہ کیخلاف فتح سے ٹیم کا مورال بڑھے گا: محسن نقوی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ ویلڈن گرین شرٹس ویلڈن ! قومی ٹیم کو تیسرا ون ڈے میچ جیتنے اور جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا

آئی ایل ٹی 20سیزن3کا آغاز11جنوری سے ہوگا دبئی(سپورٹس لنک ) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز دفاعی چیمپئن ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپٹلز کے درمیان دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم (ڈی آئی ایس)میں ایک بڑے مقابلے سے ہوگا۔ پہلی گیند ہفتہ 11 جنوری 2025 کو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کرائی جائے گی ۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free