چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت ٹاکرا23فروری کو ہوگا پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
پاکستان سپر لیگ 10 میں فینز چوائس ایوارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ 10 میں فینز چوائس ایوارڈز کو متعارف کرایا جائے گا۔ شائقین ووٹ سے بہترین کھلاڑیوں کا ان کی پرفارمنس کی بنیاد پر انتخاب کریں گے،کھلاڑیوں کو 6 کیٹگریز میں ایوارڈز دیئے جائیں گے۔ ایوارڈ میں بہترین بیٹر،بالر، آل راؤنڈر، سب سے قیمتی کھلاڑی کی کیٹگری شامل ہوگی،بہترین انفرادی بالنگ پرفارمنس اور بہترین انفرادی بیٹنگ پرفارمنس بھی شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا پاکستانی اوپنربلے باز عبداللہ شفیق ایک ون ڈے سیریز کے تمام میچوں میں صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے اوپنر بن گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تینوں میچز میں عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ 24 سالہ عبداللہ شفیق نے ایک اور ناپسندیدہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; اسٹارز نے فائنل مقابلے میں کانکرز کو شکست دے دی
نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ اسٹارز نے فائنل مقابلے میں کانکرز کو شکست دے دی راولپنڈی، 22 دسمبر2024: نوازگوھر نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی کر کٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ، فائنل میچ میں اسٹارز نے کانکرز کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ کانکرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر جنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر جنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 47 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 42 ویں اوور میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10 کے میچز پشاور میں بھی کرائے جائیں ; پشاور زلمی
پی ایس ایل 10 کے میچز پشاور میں بھی کرائے جائیں:پشاور زلمی پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور زلمی اور خیبر پختونخوا کے فینز کا حق ہے کہ پشاور میں بھی پی ایس ایل میچز کا انعقاد ہو جو کئی سال سے پشاور زلمی کا دیرینہ مطالبہ ہے ، پشاور زلمی صوبہ خیبر پختونخواہ میں ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے زمبابوے کو ہراکرون ڈے سیریز 0-2 سے جیت لی
افغانستان نے زمبابوے کو ہراکرون ڈے سیریز 0-2 سے جیت لی ہرارے ; افغانستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میزبان ٹیم زمبابوے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 30.1 اوورز میں 127 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، شان ولیمز 60 رنز بنا کر نمایاں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کیلئے انگلینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا
انگلینڈ چیمپینز ٹرافی کے لیے سکواڈ کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے دورہ بھارت اور چیمپینز ٹرافی کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، جوز بٹلر کپتان برقرار، بین سٹوکس 15 رکنی سکواڈ میں جگہ نہ بنا پائے دیگر کھلاڑیوں میں جوفرا آرچر، گس ایٹکنسن، جیکب بیتھل ، ہیری بروک، بریدن کارس، بین ڈکٹ، ...
مزید پڑھیں »جنوی افریقہ کیخلاف آخری ون ڈے کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے لیے پلینگ الیون کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی پلئینگ الیون میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ ابرار احمد، حارث روف اور عرفان خان کو آرام دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سفیان مقیم ،محمد حسنین اور طیب طاہر پلینگ الیون میں شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو مضبوط بنانے کیلئے سٹرائیک فورس بنانے کا فیصلہ
پاکستانی ٹی 20 ٹیم کو بہتر بنانے کے لیے اسٹرائیک فورس تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسٹرائیک فورس 100 ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر مشتمل ہو گی۔ اور نوجوان کھلاڑیوں کو ہارڈ ہٹنگ کی تربیت دی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹی 20 ٹیم کو مضبوط بنانے لیے سٹرائیک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »