"حیات آباد کرکٹ گراونڈ کی دیواریں خطرے میں: بھاری فنڈنگ کے باوجود دیواریں کریک کا شکار” پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں واقع سپورٹس کمپلیکس کے کرکٹ گراونڈ کی چار دیواری شدید خطرے سے دوچار ہے۔ سال 2020 میں اس وقت کے وزیرِاعظم عمران خان نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کرتے ہوئے کرکٹ گراونڈ کو بین الاقوامی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟
پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان کو ٹورنامنٹ کی انشورنس کرانے کے لیے 12 سے 13 لاکھ ڈالرز بطور پریمیم انشورنس کمپنی کو ادا کرنے ہوں گے،مزید یہ کہ پاکستان کو گیٹ منی اور ہاسپیٹلیٹی سے بھی اضافی ڈالرز حاصل ہوں گے۔ انشورنس کی رقم ...
مزید پڑھیں »انڈر 19ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے شکست دیدی
انڈر 19ایشیا کپ:بنگلہ دیش نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے مات دیدی انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے ۔۔ میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 228 رنز بنائے اور افغان ٹیم ...
مزید پڑھیں »آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب
آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوشل پریرا نے 15 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری بنا دی۔ 112 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے بلے باز نے اپنی ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں دکن گلیڈایٹر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست
ابوظہبی ٹی 10 میں دکن گلیڈایٹر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 میں دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ یونٹ نے گیند کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بنگلہ ٹائیگرز کے بیٹنگ یونٹ پر مکمل غلبہ حاصل کیا۔ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میچ ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شامل پاکستانی کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے
زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شامل قومی کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹی 20 سکواڈ میں شامل کھلاڑی زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گئے ۔ قومی ٹی 20 سکواڈ میں شامل کھلاڑی عثمان خان، سفیان مقیم، صاحبزادہ فرحان، عرفات منہاس، عمیر بن یوسف اور قاسم اکرم براستہ دبئی بلاوائیو پہنچے ۔ پاکستان ٹی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہو سکا، آئی سی سی اجلاس ملتوی
چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اپنے دو ٹوک موقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل تک کیلئے ملتوی دبئی (آئی پی ایس ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس کل تک کے لیے ملتوی ہوگیا۔ آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے آج ...
مزید پڑھیں »قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن، مجموعی طور پر 70 فیصد کام مکمل
قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن، مجموعی طور پر 70 فیصد کام مکمل قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا مجموعی طور پر 70 فیصد کام مکمل، انکلوژرز کے سٹیپ کی تعمیر تیزی سے جاری، مین بلڈنگ کے فلورز مکمل، پویلین و باکسز کا کام آخری مرحلے میں ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ اور نئے ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹرز پر لیگز میں شرکت پر پابندی عائد
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت دیگر فرنچائز لیگز میں شرکت کرنے پر پابندی لگا دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن کے باعث اپنے کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر سے ملاقات ؛ کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر سےملاقات میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیق سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔ بنگلہ دیشی ...
مزید پڑھیں »