آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا 11 جنوری 2025 سے آغاز، شیڈول جاری دبئی (سپورٹس لنک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز دفاعی چیمپیئن ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپیٹلز کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم (ڈی آئی ایس) میں ایک بڑے مقابلے سے ہوگا ۔ پہلی گیند ہفتہ 11 جنوری 2025 کو مقامی وقت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
ٹی 10 کے مختصر فارمیٹ میں معمولی غلطی ساری محنت برباد کرسکتی ہے، محمد عامر
ٹی 10 کے مختصر فارمیٹ میں معمولی غلطی ساری محنت برباد کرسکتی ہے، محمد عامر ابوظہبی (سپورٹس لنک) پاکستان کے محمد عامر ابوظہبی ٹی 10 میں نیویارک اسٹرائیکرز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ ٹیم ابوظہبی کے خلاف محمد عامر کی کارکردگی بہت ہی متاثر کن رہی جس کے سبب انہوں نے اپنی ٹیم کو 9 وکٹوں سے فتح دلائی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے چوتھے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان نے نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بدھ کو لاہورکے غنی انسٹی ٹیوٹ گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے میچ میں نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے 18 اوورزمیں 5 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنزبنائے۔ جواب میں پاکستان نے 101 کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان/ زمبابوے ون ڈے سیریز پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا آل راؤنڈر جہاندار خان اور فاسٹ باؤلر عباس آفریدی بلاوائیو پہنچ گئے دونوں کھلاڑیوں کو احمد دانیال اور شاہ نواز دھانی کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ...
مزید پڑھیں »محمد عامر نیویارک اسٹرائیکرز کی کارکردگی سے مطمئن
محمد عامر نیویارک اسٹرائیکرز کی کارکردگی سے مطمئن ابوظہبی : نیو یارک اسٹرائیکرز نے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپیئن شپ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے شاندار باؤلنگ کی جبکہ سری لنکن اوپنر کوشل پریرا کی دھماکہ خیز بیٹنگ نے اسٹرائیکرز کی جامع فتح کو یقینی ...
مزید پڑھیں »یوپی نوابز کی دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار فتح
یوپی نوابز کی دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار فتح ابوظبی (نوازگوھر) ابوظبی ٹی 10 لیگ 2024 میں یو پی نوابز نے دکن گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ یوپی کی ٹیم نے 113 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا ۔ اس وقت ایک اوور باقی تھا۔ کپتان اور افغانستان کے بلے باز ...
مزید پڑھیں »افغان کھلاڑیوں زازئی، شہزاد اور راشد کی شاندار کارکردگی سے بنگلہ ٹائیگرز فاتح
افغان کھلاڑیوں زازئی، شہزاد اور راشد کی شاندار کارکردگی سے بنگلہ ٹائیگرز فاتح ابوظبی(نوازگوھر) بنگلہ ٹائیگرز نے افغانستان کے حضرت اللہ زازئی اور محمد شہزاد کی مدد سے 108 رنز کے ہدف کا تعاقب 10 وکٹوں کے نقصان پر کیا۔ یہ جوڑی وکٹوں کا آغاز کرنے کے لئے آئی اور پورے میدان میں چوکے لگانے سے پہلے فارم میں آنے ...
مزید پڑھیں »مورس ویل اسمیپ آرمی کا 100 فیصد جیت کا ریکارڈ برقرار
مورس ویل اسمیپ آرمی کا 100 فیصد جیت کا ریکارڈ برقرار ابوظبی (نوازگوھر) ابوظبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 10 میچ میں مورس ول اسیمپ آرمی نے اپنی فتح کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چرتھ اسلانکا کی شاندار اننگز اور شاندار باؤلنگ کی بدولت ٹیم کو تین رنز سے فتح دلائی۔ مورس ویل نے بلز کے چھوڑے ...
مزید پڑھیں »نیپال کے نوجوان کرکٹر کوہلی سے متاثر
نیپال کے نوجوان کرکٹر کوہلی سے متاثر ابوظبی (نوازگوھر) نیپالی کرکٹر پرتیش گھرتی چھتری نے ہانگ کانگ سکسز میں ابھی بالنگ کا مظاہرہ کیا تھا بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے چار میچوں میں 7 وکٹیں حاصل کیں جن میں سے زیادہ تر وکٹیں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف آئیں۔ نوجوان کھلاڑی نے ہانگ کانگ سکسز کی تعریف کی ۔انہوں ...
مزید پڑھیں »دورہ زمبابوے: احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر
انجری اپ ڈیٹ پاکستان کرکٹ ٹیم۔ بولاوایو ۔ فاسٹ بولرز احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہو گئے ۔ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا، شاہنواز دھانی کو ٹریننگ کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی ہے۔ ان دونوں کی جگہ عباس آفریدی اور جہانداد خان شامل، دونوں بولاوایو پہنچ ...
مزید پڑھیں »