ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹارز اور انونسبلز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

  ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹارز اور انونسبلز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے کراچی، 18 نومبر 2024:ء ایچ پی سی اوول گراونڈ، کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کانکرز کو اسٹارز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کر نا پڑا،اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیااور کانکرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کانکرز ...

مزید پڑھیں »

دوسرا چار روزہ میچ : سری لنکا اے کے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں پر 293 رنز

دوسرا چار روزہ میچ : سری لنکا اے کے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں پر 293 رنز۔ سونال دنوشا اور ونوجا ساہن کی نصف سنچریاں خرم شہزاد کی 6 وکٹیں۔ راولپنڈی 18 نومبر۔ نوازگوھر سری لنکا اے نے سونال دنوشا کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے سبب پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تین گھنٹے بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے سے دوپہر دو بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم تین ملکی ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید پاکستانی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سینئیر ممبر اور سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کو چمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد تک عبوری مدت کے لے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس دوران مستقل ہیڈ کوچ کی سلیکشن کا عمل ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، بھارت کے تحفظات دور کردینگے ؛ محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، بھارت کو تحفظات ہیں تو آگاہ کردے ہم دور کردیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ہدف کوحاصل کریں گے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے، ہم نے ...

مزید پڑھیں »

کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 جیت لیا

کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 جیت لیا دبئی ; کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 میں جیمز ماڈرن اکیڈمی دبئی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ اس ایونٹ نے اپنے پرجوش ماحول سے شرکاء کو محظوظ کیا ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 سیریز ؛ پاکستان کی بیٹنگ ، باؤلنگ فلاپ ! آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش

 پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی پوری ٹیم 117 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی اور کینگروز کو 118 رنز کا ہدف دیا، میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹو نٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹو نٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں نئی تاریخ رقم کردی ،جمعہ کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی ٹو نٹی میں شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کی ۔۔۔ بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن نے 56 گیندوں پر 109 ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکٹر عاقب جاوید کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جبکہ زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز طے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ عاقب جاوید کو لاہور قلندرز کے ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے ساتھ دورہ زمبابوے کا تجربہ ہونے کی بنا پر ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کا شہرشہر سفر جاری ؛ خانپور سے ایبٹ آباد پہنچ گئی

چیمپئنز ٹرافی کا شہرشہر سفر جاری، خانپور سے ایبٹ آباد پہنچ گئی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں سیر سپاٹے اور شہر شہر سفر جاری ہے۔ چمچماتی ٹرافی خانپور ڈیم پہنچی، قدیم ثقافتی کشتی کی سیر بھی کروائی گئی، ٹیکسلا میوزیم میں ٹرافی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی، بچوں اور بڑوں نے خوب سیلفیاں بنائیں۔   خانپور سے ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free