ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا۔ سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہوں گے، تمام میچز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم 13 ...

مزید پڑھیں »

12 دن، 10 ٹیمیں، 40 مقابلے ابوظبی ٹی 10 کا 21 نومبر سے آغاز، شیڈول جاری

12 دن، 10 ٹیمیں، 40 مقابلے ابوظبی ٹی 10 کا 21 نومبر سے آغاز، شیڈول جاری ابوظبی ; ابوظبی ٹی 10 کے 8 ویں سیزن کا آغاز 21 نومبر کو ٹیم ابوظبی اور عجمان بولٹس کے درمیان شاندار مقابلے سے ہوگا۔ ایکشن سے بھرپور 40 مقابلوں کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس سے شائقین کرکٹ کو ایک اچھی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : سیالکوٹ۔پشاور ۔لاہور بلوز اور ایبٹ آباد کی کامیابی

قائداعظم ٹرافی : سیالکوٹ۔پشاور ۔لاہور بلوز اور ایبٹ آباد کی کامیابی ۔ پشاور کے نیاز خان کی بہاولپور کے خلاف میچ میں دس وکٹیں ۔ لاہور 4 نومبر ۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے چوتھے اور آخری دن سیالکوٹ نے کوئٹہ کو10 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور نے بہاولپور کو 181 رنز سے شکست دی۔ لاہور بلوز نے ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی (اصغر علی مبارک) آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، مچل اسٹارک کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو امپائرز نے مشکوک کہہ کر رپورٹ کردیا ہے۔ امپائر کی طرف سے آل راؤنڈ کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے سوال پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا، پاکستان پہلی بار انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور زمبابوے کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ زمبابوے کی ویمنز ٹیم اپریل ،مئی 2026 ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

 آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان نے انٹر لوپ قائد اعظم ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا۔

گلگت بلتستان نےانٹر لوپ قائد اعظم ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا۔ فائنل میں گلگت بلتستان ٹیم نے بلوچستان ٹیم کو 37 رنز سے شکست۔ ملک سیف نے 126 رنز بنائے خالد شاہ ،وقاص سعید نے 1.1 وکٹیں حاصل کی۔ فیصل آباد میں 29 اکتوبر سے 3 نومبر تک جاری تھی گلگت بلتستان ٹیم نے بلوچستان ٹیم کو 37 رنز سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے چیلنج کے لیے پوری طرح تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے چیلنج کے لیے پوری طرح تیار۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پیر کے روز میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ محمد عرفان خان اور صائم ایوب ڈیبیو کریں گے۔ میلبرن 3 نومبر۔ محمد رضوان ون ڈے انٹرنیشنل کپتان کی حیثیت سے پہلی بار پیر کے ...

مزید پڑھیں »

کانکررز نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

کانکررز نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے شکست۔ لائبہ ناصر پلیئر آف دی میچ رہیں۔ سمیعہ افسر نے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ حاصل کیا۔ ——————— لاہور، 3 نومبر۔ نواز گوھر کانکررز نے کومل خان کی کپتانی میں انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کانکررز کی ٹیم پورے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free