ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح ، انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 152 رنز سے شکست

نعمان اور ساجد خان کی شاندار بائولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ چوتھا روز ; ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ’ہال آف فیم‘ میں تین نئے سابق کرکٹرز شامل

آئی سی سی ’ہال آف فیم‘ میں تین نئے سابق کرکٹرز شامل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ، انڈیا اور جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو اعلان کیا گیا کہ انگلینڈ کے الیسٹر کک، بھارتی ویمن ٹیم کی سابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کی زبوں حالی کیوں! تحریر ; شیخ خالد زاہد

پاکستان کرکٹ کی زبوں حالی کیوں! تحریر ; شیخ خالد زاہد یوں تو باقاعدہ کچھ لکھے ہوئے بہت دن گزر گئے ہیں، ایسا نہیں کہ لکھنے کی طلب ختم ہوگئی، دراصل حالات و وقعات تواتر سے اتنے خراب ہوتے جا رہے ہیں کہ کیا لکھیں اور کیا نا لکھیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اب ساری قوم اللہ کے فضل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024

پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024 اقراء یونیورسٹی نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کو باأسانی 10وکٹوں سے شکست دے کر (زون ایل، پول بی) میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ اقرا یونیورسٹی کے بیٹر کپتان حذیفہ حسن اور محمد جنید، بولنگ میں سائم سہیل نے 5، عمر سلطان اور طحہ وقار نے 2-2 وکٹیں حاصل کی۔ ...

مزید پڑھیں »

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 جیت لیا

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 جیت لیا دبئی : گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے فائنل میں آئی ایل ٹی 20 پرلز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ شیول باوا کی شاندار نصف سنچری اور ورتیا اروند، حمید خان اور ...

مزید پڑھیں »

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام میڈیا کرکٹ لیگ ؛ مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، پی پی سی لاینز ، پی پی سی سپایڈرز اور پی پی سی سلطان نے کامیابی حاصل کی جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ پر جاری لیگ کا پہلا میچ پی پی سی لاینزاور پی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی شیر بنگلورو میں ڈھیر، کیویز کیخلاف پوری ٹیم محض 46 رنز پر آؤٹ

بھارتی شیر بنگلورو میں ڈھیر، کیویز کیخلاف پوری ٹیم محض 46 رنز پر آؤٹ نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارت کی پوری ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر پویلین راہ دکھا دی۔ بنگلورو کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ ویمنز نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے 135 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، اینیک ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ: انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا

دوسرا ٹیسٹ: بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف7 وکٹیں ؛ اسپین باؤلر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اسپین باؤلر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لیکر 24 سال پرانا جمود توڑ ڈالا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free