ایس این جی پی ایل پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں۔ سیمی فائنل میں واپڈا کو 74 رنز سے شکست ۔ رضوان محمود کی ناقابل شکست سنچری گوجرانوالہ 13 اکتوبر ; نوازگوھر ایس این جی پی ایل کی ٹیم واپڈا کو 74 رنز سے ہراکر پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ 16 اکتوبر کو ہونے والے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
پاکستان ٹیم اسکواڈ کے بارے میں پی سی بی کا مؤقف
پاکستان ٹیم اسکواڈ کے بارے میں پی سی بی کا مؤقف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑیوں کو اس لیے آرام دیا گیا ہے تاکہ وہ نئے سرے اور تازہ دم ہوکر واپس آ سکیں۔ ترجمان نے کہا کہ بابر اعظم اپنی نسل کے بہترین بلے باز ہیں اور پی سی ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی پہنچ گئیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کراچی سے دبئی پہنچ گئیں۔ فاطمہ ثناء قومی ویمن ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی، فاطمہ ثناء کل نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والی کپتان فاطمہ ثناء کے والد جمعرات ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 110 رنز کا ہدف 10 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، میا بوچر 62 اورڈینی ویٹ ہوڈج 51 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہیں۔ قبل ازیں سکاٹ لینڈ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے لاہور میں شروع ہوگا
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ فائنل 3 نومبر کو ہوگا۔ لاہور 13 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں شروع ہوگا۔ پانچ ٹیمیں چیلنجرز، کانکررز۔ انونسیبلز ، اسٹارز اور اسٹرائیکرز ڈبل لیگ فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان، بابر، نسیم، سرفراز اور شاہین ٹیم سے باہر
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بابراعظم ۔ شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ اور سرفراز احمدکو آرام دینے کا فیصلہ۔ ہمیں یقین ہے کہ آرام کے اس وقفے سے ان کرکٹرز کو اپنا اعتماد بحال کرنے میں مدد ملے گی۔ سلیکٹر عاقب جاوید۔ اسکواڈ میں مہران ممتاز۔ کامران غلام۔حسیب اللہ۔محمد ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئےقومی ٹیم کی امید برقرار ہے۔ کل پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ اے کا آخری میچ کھیلے گی ،میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا، پاکستانی ویمنز ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی ۔ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئیں۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ کے دوران پٹھے کے کچھاؤ کا شکار ہوئی تھیں جس کے باعث مزید میچ نہیں کھیل سکی تھیں اور انہیں ریسٹ کا مشورہ دیا گیا تھا۔ بعدازاں، ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا اہم اجلاس کل طلب ، وائٹ بال کپتان کے نام پر غور ہو گا
پی سی بی کا اہم اجلاس کل طلب، وائٹ بال کپتان کے نام پر غور ہو گا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کا ہنگامی اجلاس کل اتوار کے روز طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی کریں گے، اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے، ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو ٹیم پاکستان بھجوانے کے لیے وزارت کھیل اور حکومت سے این او سی کا انتظار ہے۔ پاکستان پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کر چکا ہے ...
مزید پڑھیں »