ٹیگ کی محفوظات : foot ball news

فیفا کی پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد انداز میں مبارکباد

  فیفا کی پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد اندازمیں مبارکباد  فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کو یوم آزادی پرایک منفرد انداز میں مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی آج 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں ، اس سلسلے میں مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں جشن ...

مزید پڑھیں »

چھٹا پاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹ بال میلہ آج جلو پارک میں شروع

چھٹا پاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹ بال میلہ آج جلو پارک میں شروع چھٹا پاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹ بال میلہ آج (بدھ) جلو پارک میں شروع ہونے والا ہے۔ لاہور: ایک پریس کانفرنس میں، سردار نوید حیدر خان، میاں عباس اور بین الاقوامی فٹ بال کے لیجنڈز غلام عباس ٹیڈی اور امتیاز بٹ کے ساتھ، اس سال کے ایونٹ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

چھٹا پاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹبال میلہ 14 اگست سے شروع ہو گا

چھٹاپاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹبال میلہ 14 اگست سے شروع ہو گا پاکستان بھر سے نو بہترین ویٹرنز ٹیمیں شرکت کر رہیں ہیں تمام میچز فلڈ لائٹ میں ہوں گے فائنل 18 اگست کو ہو گا۔ اگلے سال پاکستان ویٹرنز ٹیم انٹرنیشنل ویٹرنز چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ انٹرنیشنل فیڈریشن سے الحاق کا پراسس شروع کر دیا ہے۔ پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا ٹائٹل "کراچی سٹی کلب” نے اپنے نام کر لیا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا ٹائٹل کراچی سٹی کلب نے اپنے نام کر لیا، نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 کی برتری حاصل تھی کراچی سٹی کی جانب سے پہلا گول رامین فرید نے 14ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ; لیگیسی ایف سی نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل گروپ مرحلہ آج جناح اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں مکمل ہو گیا۔ لیگیسی ایف سی نے ٹی ڈبلیو کے کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایمن، کائنات اور علینا نے ایک ایک گول کیا۔ آخری گروپ میچ میں، ہزارہ کوئٹہ ایف سی نے ہائی لینڈرز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی سٹی ایف سی کی مسلسل تیسری کامیابی

اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پانچویں روز کراچی سٹی ایف سی نے دیا ایف سی کو 16-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ نقیہ علی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گول کر کے پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ زلفیہ نذیر نے بھی تین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں گروپ اے سے کراچی یونائیٹڈ جبکہ گروپ بی سے کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ دن کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ ؛ اتوار کے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ

جناح سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ 2024 کے آخری مرحلے میں اتوار کے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی نے جافا ڈبلیو ایف سی کے خلاف 7-0 سے فتح سمیٹی۔ فرشتہ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں جنہوں نے 5 گول اسکور کیے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ناروے کپ؛ پاکستان کی انڈر-15 ٹیم کو فائنل میں شکست

انڈر 15 میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کو فائنل میں شکست ہوئی جس کے بعد اس نے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ناروے کپ 15 کا فائنل ناروے کے کلب کفم کام اوسلوکے نام رہا اس نے فائنل میں پاکستان کی ٹیم کو شکست دی، مقابلہ مقررہ وقت پر 2-2 سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free