ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پندرہویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ ڈیلاس کے گراؤنڈ پریئری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں بیٹھر پیتھم کے 47 رنز کی مدد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc world cup
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 14 واں میچ جو پروویڈینس میں کھیلا گیا اس میں بھی اپ سیٹ ہو گیا، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے افغانستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیا۔ افغانستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی نے مئی کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام شامل بھی ہے جب کہ ویسٹ انڈیز کے گوڈاکیش موتی اور آئرلینڈ کے لورکن ٹکر کو نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے پریمیئر بائیں ہاتھ کے پیسر نے مئی میں 14.5 ...
مزید پڑھیں »امریکا سے شکست ؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اور مگر کا کھیل شروع
امریکا سے شکست، پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اورمگر کا کھیل شروع …اصغرعلی مبارک …. کرکٹ کا ورلڈ کپ ہواور پاکستان کےخلاف اپ سیٹ نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ اگر مگر نہ ہو، ایسا بھی ممکن نہیں ۔ اگر اورمگر کھیل کا شروع ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اہم مشورہ دے دیا۔
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے لیے اہم مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف جیتنا بہت ضروری ہے اور اس کے لیے انہیں یقیناً اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور امریکا کے میچ پر ...
مزید پڑھیں »مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 13ویں میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 138 ربز تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان میں 125 رنز بنا سکی۔ آئر لینڈ کی جانب سے مارک ایڈیئر 34 ...
مزید پڑھیں »امریکا سے پاکستان کی شکست پر نامور مصنف انور مقصود کا دلچسپ تبصرہ
سوشل میڈیا پر انور مقصود کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے دیکھا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف اپنے پہلے میچ میں پاکستان کی شکست پر بات کرتے ہوئے انور مقصود نے کہا کہ پاکستان امریکا سے مجبوری میں میچ ہارا ...
مزید پڑھیں »اعظم خان تماشائیوں سے الجھ پڑے ؛ ویڈیو وائرل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ کے دوران صفر پر آؤٹ ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان تماشائی سے الجھ گئے۔ گزشتہ شب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ امریکا نے سپر اوور میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔
بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ نمیبیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 156 رنز کا ہدف دیا،نیمیبیا کی جانب سے اننگز کا ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم نے امریکہ سے میچ ہارنے کی وجہ بتا دی
امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا ہمیں یکے بعد دیگر وکٹیں گرنے سے نقصان ہوا۔ اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے۔ ڈیلس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاور پلے میں اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے، ابتداء ...
مزید پڑھیں »