پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ امریکا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف فتح بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ میچ کے بعد گفتگو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc world cup
ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر اوور میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست کی وجہ سامنے آگئی
ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر اوور میں امریکہ کی پاکستان کو اپ سیٹ شکست ….اصغرعلی مبارک …. آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ’اے‘ کے میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں 4 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے سپر اوور محمد عامر نے کرایا جو مہنگا ثابت ہوا اور ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں پاکستان کو امریکہ نے سُپر اوور میں شکست دے دی۔ امریکہ نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا تھا جس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے ؛ جہانگیرخان
پاکستان ٹیم میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے جہانگیرخان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات۔ لاہور 06 جون ۔ نوازگوھر کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹر یلیا نے عمان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز بنائے اور جیتنے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ ؛ یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ باؤلر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے77 رنز بنائے اور 19.1 اوور میں پوری ٹیم آؤٹ ہو ...
مزید پڑھیں »میرا ایک ہی ہدف ہے اور وہ ہے ورلڈ کپ جیتنا ؛ کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے گی، فاسٹ بولنگ پر بھروسہ ہے، یہاں فاسٹ بولرز ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف باآسانی 12.2 اوور میں حاصل کرلیا۔ کپتان روہت شرما نے 52 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 3 چھکے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں نیپال کا 107 رنز کا ہدف ڈچ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میکس او ڈاؤڈ نے 54 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم
اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 109رنز کا ہدف دیا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا۔ برج ٹاؤن ویسٹ انڈیز میں شیڈول میچ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »