ٹی20 ورلڈکپ کا امریکا میں آغاز: افتتاحی میچ میں امریکا کی کینیڈا کو شکست …….. اصغر علی مبارک…. ……….. آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب نیویارک میں ہوئی، مختصر فارمیٹ کے بڑے معرکے کاپہلا میچ امریکا اور کینیڈا کی ٹیموں کے درمیان ڈیلاس میں کھیلا گیا۔ افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc world cup
ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے سب کا مقصد ایک ہے ورلڈ کپ جیتنا ؛ کپتان بابر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں ۔ بابراعظم۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا۔ بابراعظم۔ امریکہ میں کھیلنا ایک مختلف تجربہ ہوگا ۔ یہ ایک چیلنج ہوگا۔ بابراعظم۔ صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ بابراعظم۔ افسوس ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ ؛ پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری کردیا گیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پی سی بی نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا، جسے علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے پاکستانی کرکٹ ٹیم امریکا پہنچ گئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ یورپ میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد لندن سے امریکا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈیلاس پہنچ گئی ہے، جہاں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے ...
مزید پڑھیں »ماڈرن کرکٹ سے دوری ہی شکست کی وجہ بنی ہے ؛ کپتان بابراعظم
کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے سیریز ہارنے کا افسوس ہے، سیریز جیت کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں بلند حوصلوں کے ساتھ جانے کی ضرورت تھی۔ لندن میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے اس میں بہتر نتائج دیں گے۔ ان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا خواب، کولمبو اسٹرائیکرز کی نیک خواہشات
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا خواب، کولمبو اسٹرائیکرز کی نیک خواہشات دبئی (30 مئی 2024) ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز 2 جون سے امریکہ میں جس میں پاکستانی ٹیم بھی جیت کی خواہش لیکر میدان میں اتری ہے۔ عالمی کرکٹ فرنچائز کولمبو اسٹرائیکرز نے اس موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ۔ بولرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلش کرکٹر فل سالٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں!
میگا ایونٹ ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی مشترکہ میزبانی میں 2 سے 29 جون کے درمیان منعقد کیا جائے گا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 9واں ایڈیشن ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو چمپئن ٹرافی کے لیے ایک دوسرے کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ
کارڈف میں مسلسل ہلکی بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے برمنگھم سے کارڈف پہنچی جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔ آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت ٹاکرے کو امریکا سے 11 ہزار کلومیٹر دور راولپنڈی میں ...
مزید پڑھیں »