پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ: کٹس کی رونمائی بین اقوامی سطح پر نمائندگی کیلئے ایونٹ سافٹ بال پلیئرزکیلئے بہترین موقع ہے۔رونق لاکھانی کراچی۔ پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ میں شریک ٹیموں کی کٹس کی رونمائی کر دی گئی اس ضمن میں منعقدہ پروقار تقریب میں اسپیشل اولمپکس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news
خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس
خیبرپختونخوا ارچری ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس پشاور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے صدر امتیاز آفریدی سیکرٹری سارہ خان سمیت ارچری ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے ڈویژنل ممبران نے بھی شرکت کی کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔ اجلاس ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی والی بال ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کےلیے قومی ٹیم کی قیادت مراد جہاں کریں گے، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان ٹیم کے میچز 28، 29 اور 30 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان والی بال ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ...
مزید پڑھیں »چترال میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے کا انعقاد ؛ پہلی بار برطانوی کھلاڑیوں کی شرکت
چترال میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے کاانعقاد ہوا، پہلی بار 2برطانوی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔ چترال میں ویسے تو زیادہ تر مقامی لوگ پولو پسند کرتے ہیں تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں، رواں ہفتے دولوموس کے مقام پر لوئر چترال کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین والی بال ٹیم 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی ؛ چوہدری محمد یعقوب
پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا جس کے بعد ایونٹ کی تیاریوں کیلے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ...
مزید پڑھیں »ویمن جوڈو پرونشل لیگ ؛ لاہور ریجن نے ٹرافی جیت لی
ویمن جوڈو پرونشل لیگ : لاہورریجن نے ٹرافی جیت لی مہمان خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے انعامات تقسیم کیے لاہور (سپورٹس رپورٹر) ”پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام “ کے تحت منعقد ہونے والی ویمن جوڈو پرونشل لیگ لاہور ریجن ویمن جوڈو ٹیم نے جیت لی۔جوڈو ٹیم کی شاندار کارکردگی کھلاڑیوں کی انتھک ...
مزید پڑھیں »پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ میں سخت انضباطی اقدامات اور اصلاحات کا اعلان
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ میں سخت انضباطی اقدامات اور اصلاحات کا اعلان تاریخ: ۱9 مئی ۲۰۲۴، : اسلام آباد، پاکستان پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی بی ایف) نے اپنی صفوں میں سالمیت اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل، اسلام آباد میں ایک اہم ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں نئے سٹیڈیمز اور گروانڈز بنائے جارہے ہیں، صوبائی وزیرکھیل پنجاب
پنجاب کے تمام شہروں میں سپورٹس کو فروغ دیا جا رہا ہے،پنجاب میں نئے سٹیڈیمز اور گروانڈز بنائے جارہے ہیں، صوبائی وزیرکھیل پنجاب پرایؤیٹ سیکٹر کی جانب سے سپورٹس گروانڈ بنانا خوش آئند ہے،اتحاد ٹاؤن نے کرکٹ گراؤڈبنا کر اچھی روایت قائم کی ہے، فیصل ایوب کھوکھر لاہور(نوازگوھر)19مئی2024ء۔ صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »سینئر فٹبالر و کوچ محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کوئٹہ کی جانب سے سینئر فٹبالر و کوچ محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔۔ اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ: تفصیلات کے مطابق ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ہفتے کو یوتھ افیئرز ہال ایوب اسٹیڈیم میں سینئر فٹبالر و کوچ مرحوم محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »