سابق آسٹریلوی اوپنر جو برنز کو اٹلی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ برسبین میں پیدا ہونے والے جو برنز نے 2014 میں آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور دسمبر 2020 تک کینگروز کی نمائندگی کرتے ہوئے 23 ٹیسٹ میچوں کی 40 اننگز میں 1442 رنز بنائے ۔ جوبرنز نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا کی ...
مزید پڑھیں »