کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار ہوگیا۔ منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کی پہلے سے طے کردہ تاریخوں پر میٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شہر میں بارش کی پیش گوئی ہے جس کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ اب 11 کے بجائے 16 مارچ سے اسلام آبادمیں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi
کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچ شیڈول کے مطابق ہونگے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر میں عوامی اجتماعات اور پی ایس ایل طرز کے ایونٹ پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دی ہے اور پی سی بی نے حکومتی تجویز پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں ابھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے پانچ ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ‘ شیراز علی کی کارآمد سنچری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ داؤد اسپورٹس نے ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘کو 169رنز اور ایئرپورٹ جیم خانہ پاک کریسنٹ کو 148رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کی راہ ہموار کرلی۔شیراز علی نے ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شمیل کرکٹ کلب اور پاک کورنگی کی کا میابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ شمیل کرکٹ کلب نے لانڈھی جیم خانہ کولٹس کو 3وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ پاک کورنگی کلب نے برائٹ کرکٹ کلب کیخلاف باآسانی 8وکٹوں سے فتح حاصل ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں طالب علموں کے لیے ٹکٹ رعائیتی نرخوں پر دستیاب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)مارچ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے "مارچ میڈنس” مہم متعارف کروادی ہے۔ مہم کے تحت ملک بھر میں موجود طالب علموں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے ٹکٹ رعائیتی نرخوں پر دستیاب ہوں گے۔ طالب علموں کو رعائیتی نرخوں پر ٹکٹ کی فراہمی یکم مارچ بروز اتوار سے شروع ہوگی۔ طالب ...
مزید پڑھیں »چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا اسپورٹس گالا 2020 کے منتظمین کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کی جانب سے اسپورٹس گالا 2020کی کامیابی پر اسپورٹس گالا کے منتظمین کے اعزاز میں بلدیہ وسطی کے مرکزی آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا کہ اسپورٹس گالا کے انعقاد کا بنیادی مقصد اسپورٹس کے حوالے سے ضلع وسطی ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کی محنت پر ضائع،اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو مات دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2020 میں دوسرے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میزبان قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی، فخر زمان اور کرس لِن بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے۔لاہور قلندرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے تیسرے روز کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دیدی-165 رنز کےہدف کے تعاقب میں رونکی اور کولن منرو نے اسلام آباد کے لیے جارحانہ آغاز کیا اور ٹیم کی نصف سنچری پانچویں اوور میں ہی مکمل کرلی اور پہلی وکٹ ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،پاک کورنگی‘ النور جیم خانہ اور رائزنگ اسٹار کی کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پاک کورنگی نے دہلی بوائزکو 8وکٹوں سے، النور جیم خانہ نے یونائیٹڈ اسپورٹس کو 7وکٹوں سے اوررائزنگ اسٹار کرکٹ کلب نے نیوکراچی جیم خانہ کو 144رنز کی شکست سے ...
مزید پڑھیں »26ویںقائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئنشپ 2020
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام26ویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئنشپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈمیں ہوا، اس چیمپئنشپ میں کراچی اور حیدرآباد کے 25سے زائدکلبز کے 550سے زائد تائیکوانڈو پلیئرز نے جوش و ولولے اور دقابلِ تعریفپرفار،منس پیش کی ،چیمپئنشپ کے دوسرے روزکراچی اور حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے فائٹنگ، ...
مزید پڑھیں »