وادی تیراہ۔ سپورٹس چیئرمین حاجی شیر محمد آفریدی کی سربراہی میں تیراہ کے کھلاڑیوں نے ڈی جی سپورٹس اور محکمہ سپورٹس ضلع خیبر کے خلاف ورسک کرکٹ گراؤنڈ شلوبر میں احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر تیراہ سپورٹس کے چیئرمین حاجی شیر محمد آفریدی سمیت وادی تیراہ میدان کے مختلف علاقوں اور قبیلوں سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
خیبرپختونخواہ صوبے میں کتنے کھلاڑی ، ریکارڈ کس کے پاس ، کاغذی کاروائیاں
صوبے میں کتنے کھلاڑی ، ریکارڈ کس کے پاس ، کاغذی کاروائیاں مسرت اللہ جان کھیلوں اور کھلاڑیوں سے ہماری وابستگی کا یہ عالم ہے کہ خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ سمیت کسی بھی کھیلوں کی ایسوسی ایشن کے پاس یہ ڈیٹا موجود نہیں کہ کس ضلع میں ان کے کتنے کھلاڑی موجود ہیں ، تقریبا یہی صورتحال ضلع کی سطح پر ...
مزید پڑھیں »ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔
ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔ ڈائریکٹر سپورٹس خیبر پختونخوا عبدالناصر اور ڈپٹی کمشنر مھمند ڈاکٹر اھتشام الحق کی ھدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس افس کیطرف سےمھمند سب جیل غلنئ میں 3 دن سے جاری مہمند پرزنر سپورٹس فیسٹول کا ایک پروقاراختتامی تقریب کا انعقاد ھوا تھا۔ جس میں کرکٹ والی بال بیڈمنٹن کریم بورڈاور ...
مزید پڑھیں »آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو پشاور میں ہونگے
آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہونگے پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیوکشنکائی) کے زیر اهتمام اپنی مدد آپ کے تحت اتوار 9 جون کراٹے کو ہیڈ کوارٹرگلبہار پشاور میں آل KPK فل کنٹکٹ کراٹےاوپن پروموشن بیلٹ ٹسٹ کا انعقاد ہورہا ہے جس میں صوبے ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی کا پشاور پہنچنے پر تپاک استقبال
ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی کا پشاور پہنچنے پر تپاک استقبال صوبائی وزیر کھیل فخر جہاں نے شایان فاروق کے گلے میں ہار پہناتے ہوئے انھیں مبارکباد دی پشاور (زوہیب احمد) خیبرپختونخوا کے ٹیبل ٹینس کے انٹرنیشنل پلئیر شایان فاروق کی سری لنکا میں منعقد ہونے والے ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانسپلانٹ گیمزکا شاندار انعقاد
خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانسپلانٹ گیمزکا شاندار انعقاد صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیدعاقل شاہ اور سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان نے انعامات تقسیم کئے پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہونے والے ٹرانسپلانٹ گیمز میں مختلف جسمانی اعضاء کی پیوند کاری کرنے والے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »عادل خان سوئمنگ پول کمائی کا ذریعہ ، صفائی کی جانب کوئی توجہ نہیں
عادل خان سوئمنگ پول کمائی کا ذریعہ ، صفائی کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی کم و بیش ایک ماہ کے عرصے میں پانی تبدیل نہیں کیا گیا ، مشیر کھیل کے حکم پر اتوار کے روز بھی صبح نو سے رات نو بجے تک سوئمنگ کی جارہی ہیں ، رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میںواقع عادل ...
مزید پڑھیں »پہلا پشاور انٹر سکول سکریبل ورڈز کپ اور انٹر سکول شطرنج چیلنج میں پشاور میں منعقد ہوں گے ۔
پہلا پشاور انٹر سکول سکریبل ورڈز کپ اور انٹر سکول شطرنج چیلنج میں پشاور میں منعقد ہوں گے ۔ میگا ایونٹس کی تیاریاں شروع ۔محمد وقار۔ کوآرڈینیٹر خیبر پختنخواہ سکریبل ایسوسی ایشن۔ ۔پشاور( زوہیب احمد ) چیس فیڈریشن آف پاکستان و پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن کی نگرانی میں خیبر پختنخواہ شطرنج و سکریبل ایسوسی ایشنز کے تعاون سے پہلا پشاور ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجن گیمز، مردان نے کرکٹ کوہاٹ نے تائیکوانڈو ٹرافی اپنے نام کرلی۔
خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجن گیمز، مردان نے کرکٹ کوہاٹ نے تائیکوانڈو ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختونخوا انڈر 23انٹر ریجن تائیکوانڈو مقابلوں میں کوہاٹ نے پانچ گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کی۔ اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پشاور میں باکسنگ ریفری ججز کورس اختتام پذیر ہوگیا
پشاور میں باکسنگ ریفری ججز کورس اختتام پذیر ہوگیا، بڑی تعدادمیں مرد وخواتین ریفریزوباکسرزنے شرکت کی غنی الرحمن پشاور: پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی نگرانی میں ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی باکسنگ کو فروغ دینے کے لیے ریفریز ، ججز کورس کا انعقاد کیا گیا۔ خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »