محکمہ سپورٹس ٹانک کی نااہلی عوام اور کھلاڑیوں کو سہولیات کی بجائے سہولیات چیھننے میں مصروف عمل ٹانک کے واحد ٹاؤن ہال گراؤنڈ میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کےلئے لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ پویلین منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ پویلین کے کناروں پر لگی حفاظتی لوہے کی گرل، پنکھے ،لائٹ وغیرہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز ؛ مشیر کھیل سید فخر جہان کا قیوم سٹیڈیم کا دورہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائےکھیل اورامور نوجوانان سید فخر جہان نے خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے انعقاد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا قیوم سٹیڈیم پشاور میں ملاکنڈ اور پشاور کے درمیان ہونے والےٹیبل ٹینس کا فائنل میچ دیکھا جسے پشاور کی ٹیم نے جیتا۔اس طرح انھوں نے سٹیڈیم میں سکواش میچ کا نظارہ بھی ...
مزید پڑھیں »انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور اور سوات نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور نے ہزارہ ریجن کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جمعرات کے روز انڈر 23 ہاکی کے دوسرے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔ پشاور اور ہزارہ ریجن کی ٹیموں کے مابین لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پر مقابلہ ہوا جو کہ پشاور کی ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا پشاور کی جانب سے سلیم ...
مزید پڑھیں »انڈر23 خیبرپختونخواگیمز، مردوں کے مقابلے شروع ہوگئے
انڈر23 خیبرپختونخواگیمز، مردوں کے مقابلے شروع ہوگئے فٹ بال میں پشاوراوربنوں کے اپنے اپنے مقابلے جیت لیے کرکٹ کامیدان بنوں اورمردان کے نام رہا پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے فٹبال مقابلے طہماس فٹ بال گروانڈ پشاورمیں شروع ہوگئے پہلے روز کھیلے گئے مقابلوں میں پشاوراوربنوں کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر اگلے روانڈکے لیے کوالیفائی کرلیاہے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری
خیبرپختونخوانڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز میں خواتین کے مقابلے چارسدہ اور پشاور میں جاری،بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے. اتھلیٹکس کے جیولن تھرو میں ہزارہ ریجن اور شاٹ پٹ میں مردان ریجن نے گولڈ میڈل حاصل کرلی،جوڈوو میں ہزارہ نے دو گولڈ میڈل،پشاور ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز کا رنگارنگ تقریب میں آغاز
خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز کا رنگارنگ تقریب میں آغاز، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پورا نے باضابطہ افتتاح کیا پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمزحیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پروقار وررنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئی باضابطہ افتتاح وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پورنے کیا اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ کھیل و امور نوجوانان ...
مزید پڑھیں »پشاور ؛ آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے مختص جگہ پر کرکٹ کے کھلاڑیوں کا قبضہ؟
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ارچری کے کھلاڑیوں کیلئے مختص جگہ پر کرکٹ کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا سلسلہ جاری پشاور سپورٹس کمپلیکس مین واقع ارچری کے لئے مختص جگہ پر کرکٹ کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ۔ چند روز قبل بھی ارچری کے ٹارگٹ کو توڑ دیا گیا تھا جس کا تاحال سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ میں حکومتی غفلت؟
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ میں حکومتی غفلت اور اس شعبے کو بام عروج تک پہنچانے کیلئے ضروری اصلاحات غنی الرحمن پشاور: کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ خطے میں امن ہو، اور وہاں کی نئی نسل باصلاحیت ہو تاکہ وہ ملک کے لیے بہتر سوچ سکیں اور ترقی کی ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوامیں روایتی کھیل آرچری کی ترقی کیلئے بہترین منصوبے کا آغاز کررہے ہیں،سرفرازخان
خیبر پختونخوامیں روایتی کھیل آرچری کی ترقی کیلئے بہترین منصوبے کا آغاز کررہے ہیں،سرفرازخان پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سرفراز خان نے روایتی کھیل آرچری کی ترقی اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ایک ایک بہترین منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت، پشاور سمیت صوبے بھر میں مختلف مقامات اور تعلیمی اداروں میں ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی انوکھی پالیسی ، ایک کھیل دو کھلاڑی ؛ ایک کو مالا مال دوسرے کو نظر انداز
وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی انوکھی پالیسی ، قومی ٹیم میں شامل دو کھلاڑیوں میں ایک پر کرم نوازی دوسرے کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا سفیان کی طرح ذکریا حیات بھی قومی ٹیم کا حصہ ہے اور اس نے ملائشیاءکے خلاف پہلا گول کرکے کامیابی کا آغاز کیا تھا ، اسے انعام میں نظر انداز کردیاگیا مسرت اللہ جان ...
مزید پڑھیں »