کے پی کراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چارسال مدت کے لیے پشاور کے خورشید خان کو صدر اور ایبٹ آباد کے چوہدری عاصم کو بلامقابلہ سیکرٹری منتخب کرلیا گیا (زوہیب احمد ) اس حوالے سے صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا انتخابی اجلاس ایبٹ آباد کے جلال بابا آڈیٹوریم کے اباسین ہال میں خورشید خان کی زیرصدارت منعقد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
خیبر پختونخوا انڈر 23 ریجنل گیمزکے لئے ٹیموں کے انتخاب ٹرائلز23 مئی کو پشاور میں ہونگے۔
خیبر پختونخوا انڈر 23 ریجنل گیمزڈسٹرکٹ پشاور ،چارسدہ ،نوشہرہ ،مہمند اور خیبر کی ٹیموں کے انتخاب کے لئے ٹرائلز23 مئی کو پشاور میں ہونگے۔ پشاور (زوہیب احمد) ریجنل سپورٹس آفیسرپشاور کاشف فرمان نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل خیبر پختونخوا کے زیر انتظام خیبر پختونخوا انڈر 23ریجنل گیمزڈسٹرکٹ پشاور ،چارسدہ ،نوشہرہ ،مہمند اور خیبر کی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی وومن سافٹ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا کے ٹرائلز 20 مئی کو پشاور میں منعقدہونگے
بین الصوبائی وومن سافٹ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا کے ٹرائلز 20 مئی کو پشاور میں منعقدہونگے، شاہد خان پشاور(زوہیب احمد) بین الصوبائی وومن سافٹ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا کے ٹرائلز 20 مئی بروز پیر طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہونگے جس میں صوبے کے تمام اضلاع سے کھلاڑی شرکت کرینگے ان خیالا ت کا ...
مزید پڑھیں »آر ایم ائی سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔
دوسر ا آر ایم ائی سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔ پشاور (زوہیب احمد) رحمان میڈیکل کالج ایونٹس کے زیادہ تر کھیلوں کے فائنل جیتنے کے ساتھ ٹورنمنٹ کی فاتح ٹیم قرار پائی۔ ٹورنمنٹ میں رحمان کالج اف الائیڈ ہیلتھ سائنسسز نے دوسری جبکہ رحمان کالج اف ڈینٹسٹری نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سپوٹس گالا ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام جیل میں قیدیوں کیلئے مقابلوں کا انعقاد
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام جیل میں قیدیوں کیلئے مقابلوں کا انعقاد پشاور(زوہیب احمد) صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ریجنل سپورٹس آفیسر ڈی آئی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام سب جیل ٹانک میں مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں (چھوٹے ایریا گیمز) کا انعقاد کیا گیا جس میں قیدیوں نے بڑے جوش و خروش سے ...
مزید پڑھیں »پشاور میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا
پشاور میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری البرکہ سکواش چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا‘لڑکوں کے مقابلوں میں سہیل عدنان کو بائی مل گئی ‘پنجاب کے ایم جاسم‘عبدالرحمان‘کے پی کے دانش سکندر‘ملک محمد‘ محمد فیضان‘ ایم حماد خان‘ بن عاطف‘کے پی کے فواد ...
مزید پڑھیں »کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز 20 مئی کو ہونگے
کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام انڈر 23 گیمز کیلئے کوہاٹ ریجن ہاکی ٹیم کے اوپن ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے ، ریجنل سپورٹس آفیسر کی زیر نگرانی ہونیوالے ٹرائلزبروز سوموار پانج بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے ، جس میں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا میں باکسنگ کے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فقدان؟
خیبر پختونخوامیں باکسنگ کا مستقبل روشن ہے ،تاہم یہاں کے دھول آلود میدانوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ والے بچوں کی سرپرستی وبنیاد ی سہولیات فراہمی کی ضرورت ہے غنی الرحمن اس میں کوئی شک نہیں کہ خیبر پختونخواکے رہنے والے قدرتی صلاحیت سے مالامال ہیں ،لیکن بدقسمتی سے انہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فقدان ہے ، اگر انہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں برونز میڈل حاصل کر لیا۔
پاکستان نے ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں برونز میڈل حاصل کر لیا۔ چیمپئین شپ کےپومزے ایونٹ میں 30 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا پاکستان کی چوتھی پوزیشن پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔کرنل وسیم احمد صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان نے ویتنام کے شہر دانانگ میں جاری چھٹی ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کے ...
مزید پڑھیں »انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی
انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی پشاور(ذوہیب احمد) ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی،دوسری پوزیشن ہزارہ زون جبکہ تیسری بنوں زون نے حاصل کرلی، گزشتہ روز سٹی گلبہار گرلز کالج پشاور میں رنگارنگ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا مینا خان ...
مزید پڑھیں »