آل KPK مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 19 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ . پشاور (زوہیب احمد) خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اهتمام میٹر وپولیٹیںن گورنمنٹ پشاور کے تعؤن سے اتوار 19 مئی کو کراٹے ہیڈ کوارٹر گلبہار پشاور میں آلKPK مئیر کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے جسمیں صوبہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
سید فخر جہان سےگولڈ میڈلسٹ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے ملاقات کی.
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان سے پاکستان کی کم عمر ترین گولڈ میڈلسٹ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے ملاقات کی. پشاور(زوہیب احمد) عائشہ ایاز نے 12 سال کی عمر میں 7 میڈل جیتے ہیں جن میں 2 گولڈ،2 سلور اور 3 براؤن میڈلز شامل ہیں۔ عائشہ ایاز نے 100 سے زئد ...
مزید پڑھیں »کھیل اور تعلیم کے محکموں کا انضمام ، جامع ترقی کا راستہ ؟
کھیل اور تعلیم کے محکموں کا انضمام،جامع ترقی کا راستہ غنی الرحمن تعلیمی اداروں میں جسمانی تعلیم کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے محکمہ کھیل کا محکمہ تعلیم کے ساتھ انضمام کی تجویزوقت کی ایک اہم ضرورت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ یہ اقدام دونوں شعبوں کے لئے گہرے اثرات مرتب ہونگے، اورطلباءمیں جامع ترقی کو فروغ ملے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ایک ایسا خطہ ہے، جہاں کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں
خیبرپختونخواایک ایسا خطہ ہے،جہاں کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا پاکستان کے قلب میں ایک ایسا خطہ ہے جو کھیلوں کے جوش و خروش سے دوچار ہے – خیبر پختونخوا ناہموار خطوں اور لچکدار کمیونٹیز کے درمیان،جہاں پر کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں، جو یہاں بسنے والے لوگوں کے ناقابل تسخیر جذبے اور سپورٹس لورزہونے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی ترقی میں کوچز اور کلبوں کاکردار اور محکمہ کھیل کی ذمہ داریاں
کھیلوں کی ترقی میں کوچز اور کلبوں کاکردار اور محکمہ کھیل کی ذمہ داریاں غنی الرحمن کھیلوں کے دائرے میں، ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے اور کھیل کی ترقی کو فروغ دینے میں کلبوں اور کوچز کے کردار اانتہائی ہم ہے۔کیونکہ کوچز کھلاڑیوں کے سرپرست کے طور پر کام کرتے ہیںاور کھلاڑیوںکی مکمل صلاحیتوں پر نظر رکھتے ہیں اور انہیں بنیادی ...
مزید پڑھیں »اسلامیہ کالج پشاور میں جاری سپورٹس گالا اختتام پزیر ہوگیا
اسلامیہ کالج میں سپورٹس گالا اختتام پزیر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علی محمد یوسفزۓ نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور مڈلز تقسیم کیے۔ پشاور ( ذوہیب احمد ) اسلامیہ کالج پشاور میں جاری سپورٹس گالا اختتام پزیر ہوگیا مہمان خصوصی اسلامیہ کالج پشاور پروفیسر ڈاکٹر علی محمد یوسفزۓ نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں مڈلز اور شیلڈ تقسیم کیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »مردان ؛ انٹر کلب فٹ بال چیمپئن شپ 2024 کا آغاز ہوگیا۔
محکمہ سپورٹس مردان اور ضلعی انتظامیہ مردان کے زیراہتمام انٹر کلب فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ۔ اس ایونٹ میں 34 کلب اور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں مردان ( بیورو رپورٹ ) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مردان سعید اختر اور مردان پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اخونزادہ فضل حق نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا ۔ اس ...
مزید پڑھیں »آرایس اور پشاور کی ہدایت پر ہاکی ٹرائلز پانچ مختلف مقامات پر ہونگے
آرایس اورپشاور کی ہدایت پر ہاکی ٹرائلز پانچ مختلف مقامات پر ہونگے ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان کی ہدایت پر آج پانچ مختلف اضلاع میں ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے ٹرائلز ہونگے ، شام چار بجے ہونیوالے ٹرائلز کی نگرانی کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں یہ کمیٹی ہاکی کے کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی ، ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے لیے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ، سیکرٹری محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ، سیکرٹری ایڈمنسٹریشن، سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورزم ، ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن، سول ایویشن، چترال پولو ایسوسی ایشن ، چیمبر آف کامرس، ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں ...
مزید پڑھیں »حیات اباد سپورٹس کمپلیس سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع
حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر عابد خان. . (زوہیب احمد) انٹر مدارس گیمز کے اغاز پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرزنیشنل لیول کے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا ۔ ایڈمنسٹریٹر حیات اباد عابد خان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »