ٹیگ کی محفوظات : lisbon

گولوں کی سنچری،رونالڈو کارنامہ انجام دینے والے پہلی یورپی فٹبالر

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیشنل گولز کی سنچری کرلی۔کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز لیگ میں سوئیڈن کے خلاف گول کرکے یہ سنگ میل عبور کیا اور دنیائے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں 100 گول کرنے والے دوسرے اور یورپ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ پرتگال نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دی ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل بائرن میونخ نے جیت لیا

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائرن میونخ نے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کو ایک صفر سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ جیت لی، کھیل کا واحد اور فیصلہ کن گول کنگسلے کومان نے اسکور کیا۔پرتگال کےدارالحکومت لزبن میں کھیلے گئےیوئیفاچیمپئنز لیگ کے فائنل میں بائرن میونخ نے پیرس سینٹ جرمین کو 0-1 سے شکت دی۔ کھیل کا واحد اور فیصلہ کن ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا چیمینز لیگ،فائنل میں پیرس سینٹ جرمین اور بائرن میونخ کا ٹکرائو

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمینز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے لیپزک کو تین۔صفر سے ہر ا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ دوسرا سیمی فائنل میں بائرن میونخ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد لیون کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی،اب فائنل ٹکرائو بائرن میونخ اورپیرس سینٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free