قائداعظم گیمز میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز اور بوائز نے گولڈ،سلور اور کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس پلیئر فرخ کمال کی خصوصی کاوش کے باعث قائداعظم گیمز 2024 میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز کی ٹیم نے خواتین ڈبل گولڈ، ٹیم ایونٹ بروز خواتین نے سنگلز 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan today sports
قائداعظم بین الصوبائی گیمز ; کراٹے چیمپئن میں سیمک مینگل کا منفرد اعزاز
قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز اسلام آباد میں کراٹے چیمپئن سیمک مینگل کا منفرد اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سے 19 دسمبر 2024 کو ہونیوالی تیسری قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز جس میں 15 مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے بلوچستان ، سندھ، پنجاب، اسلام آباد، کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہزاروں مرد و خواتین ...
مزید پڑھیں »پشاور ; ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اعوان حسین نے ڈی ایس او خیبر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) نو تعینات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ا?فیسر راہد گل ملاگوری،ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن خورشید اقبال،فٹ بال ایسوسی ایشن کے زمید اللہ شنواری اور قسمت خان بھی موجود تھے۔ نئے تعینات ...
مزید پڑھیں »سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) ایونٹ کا افتتاح
سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) 2024ء ڈائریکٹر اسپورٹس امداد علی ابڑو نے ککری گراؤنڈ میں ایونٹ کا افتتاح کیا۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل سندھ اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) کا افتتاح ڈائریکٹر اسپورٹس امداد علی ابڑو نے ربن کاٹ کر کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن نے تاریخ رقم کر دی
پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (PMMAF) نے تاریخ رقم کر دی کراچی: پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (PMMAF) نے اپنے صدر ذوالفقار علی کی وژنری قیادت میں مکسڈ مارشل آرٹس (MMA) کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ عالمی معیار کے فائٹرز تیار کرنے، تکنیکی مہارت کو فروغ دینے اور کھیل میں جدت لانے کے مشن کے ساتھ، ...
مزید پڑھیں »بادشاہوں کے کھیل شطرنج میں خواتین کی دلچسپی بڑھنے لگی
بادشاہوں کے کھیل شطرنج میں خواتین کی دلچسپی بڑھنے لگی یوم قائد شطرنج چیمپئن شپ کے لۓ خواتین کی ریکارڈ انٹریز موصول ہوئیں۔ سلیم اختر لاہور ; بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائش کے موقع ریپڈ چیس چیمپئن شپ کے انعقاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ پاکستان چیس فیڈریشن اور لاہور ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3: گیم چینجرز فالکنز نے کائٹس کو 24-21 سے ہرادیا
ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3: گیم چینجرز فالکنز نے کائٹس کو 24-21 سے ہرادیا ابوظہبی : ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 میں گیم چینجرز فالکنز نے اتحاد ایرینا میں کائٹس کو 24-21 سے شکست دیکر مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ فالکنز نے پوائنٹس ٹیبل پر مجموعی طور پر 53 پوائنٹس ہوگئے ہیں ٹی ایس ایل ہاکس ...
مزید پڑھیں »جاپان اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام؛ پاکستان کو قدیم ترین کھیل لیکروس سامان کا عطیہ
جاپان اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام؛ پاکستان کو قدیم ترین کھیل لیکروس سامان کا عطیہ اسلام آباد (اصغر علی مبارک,سپورٹس رپورٹ) جاپان لیکروس ایسوسی ایشن نے سپورٹس ڈپلومیسی پروگرام کے تحت پاکستان لیکروس فیڈریشن کو سامان عطیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ لیکروس ایک قدیم ترین ٹیم کھیل ہے جو لیکروس اسٹک اور لیکروس بال سے کھیلا جاتا ہے۔ یہ شمالی امریکہ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز سے سیکھ کر نیشنل گیمز کیلئے تیاری کرنے کی ضرورت
قائد اعظم گیمز سے سیکھ کر نیشنل گیمز کیلئے تیاری کرنے کی ضرورت مسرت اللہ جان اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام ہونیوالے قائد اعظم گیمز کے اختتام پر خیبرپختونخواہ کی مختلف کھیلوں میں کارکردگی قابل تحسین ہے بلوچستان سپورٹس کے معاملے میں کسی حد تک ٹھیک ہی ہے لیکن سندھ کے ٹیموں کوہرانا بڑی بات ہے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کا قیام
اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کا قیام اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کاقیام عمل میں لایاگیا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جاپان کے ڈپٹی چیف آف مشن تاکانوشوئیچی تھے جبکہ جاپان ایمبیسی کے قونصلر تاکانے کازوماسا ، ثقافتی مشیررافع حلیم، پاکستان لیکروس فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »