ٹیگ کی محفوظات : pcb

وزیراعظم عمران 68برس کے ہو گئے،پی سی بی اور آئی سی سی کی سالگرہ پر مبارکباد

لاہور،دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں کرکٹ کے لیے دی گئیں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر19 سکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سلیم جعفر کی سربراہی میں کام کرنے والے قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل نیشنل انڈر 19 ون ڈے اور تھری ڈے ٹورنامنٹس کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ نیشنل انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ13 اکتوبراور نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ 5 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونو ں ا ...

مزید پڑھیں »

ٹک اور ٹپال ٹی سیزن 21-2020 کے آفیشل ڈومیسٹک پارٹنرز بن گئے

‏ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کی آفیشل پارٹنرشپ کے لیے ٹک اور ٹپال ٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ ٹک اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان یہ پارٹنرشپ، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ اور قائداعظم ٹرافی کے لیے ہے جبکہ ٹپال ٹی فرسٹ الیون کے تمام ٹورنامنٹس کا شراکت دار بن گیاہے۔ پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بدھ سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)تیس ستمبر بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ تینتیس میچوں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے پاکستان میں تقریباََ چھ ماہ بعد ایک بار پھراعلیٰ سطحی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سیکنڈ الیون ٹیموں کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ رپورٹ بھی منفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےسیکنڈ الیون میں شامل دو افرادکے علاوہ باقی تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔ان دو افراد کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔ اُدھر مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی براڈ کاسٹرز پر انحصار ختم،پی سی بی نے بڑی ڈیل کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ٹی وی اسپورٹس کے درمیان تین سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئےاس گیم چینجر معاہدے سے پی سی بی کو 200 ملین امریکی ڈالر کی آمدن متوقع ہےسال 2023 تک جاری رہنے والے معاہدے کی پہلی اسائنمنٹ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ہوگی تیس ستمبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کی پراڈکشن پی سی بی اور براڈکاسٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری

• فرسٹ اور سیکنڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ بالتریب 18 اور 21 ستمبر کو ہوگی• کھلاڑی، اسپورٹ اسٹاف، میچ ریفریز، امپائرز، ڈیوٹی ڈاکٹرز، سیکورٹی منیجرز اور بس ڈرائیورز بائیو سیکیور ببل میں رہیں گے• گراؤنڈ اسٹاف، وینیو منیجرز، اسکوررز اور دیگر عہدیداران کو بائیو سیکیور زون کی دوسری تہہ میں رکھا جائے گا• کھلاڑیوں کی ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس کے والد کا انتقال،پاکستان کرکٹ بورڈ کا اظہار افسوس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے کہاکہ محمد یونس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، وقار یونس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید پڑھیں »

پی سی بی میں میرٹ کا قتل عام ،ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں میں سفارشی کھلاڑیوں کی بھر مار

لاہور (رپورٹ: محمد قیصر چوہان)میرٹ کا راگ الاپنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف سپورٹس مین وزیراعظم عمران خان کے دور اقتدار میں پی سی بی میں اقرباءپروری عروج پر پہنچ گئی ،ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں میںسفارشی کھلاڑیوں کی بھر مار ، شاندار کار کردگی دکھانے والے کھلاڑی منہ دیکھتے رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ...

مزید پڑھیں »

ہر جگہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں مگر ٹیم کیساتھ کام نہیں کرسکتا،محمد یوسف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ اور سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مثبت کام کرنے کی وجہ سے ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے، مصباح الحق کے حوالے سے باتیں اب ماضی کا حصہ ہیں، دونوں نے الگ الگ جگہ رہ کر پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کام ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free