ٹیگ کی محفوظات : phf

حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے قومی کھیل کی ترقی کے لئے گرانقدر خدمات ہیں، برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئے گراس روٹ لیول پر نمایاں خدمات سرانجام دینے پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی جانب سے سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کو خراج تحسین، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خسوصی تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا، حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی اولمپئین اسد ملک کے گھر آمد،وفات پر لواحقین سے تعزیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کی قیادت میں وفد نے اولمپیئن اسد ملک کی وفات پر ان کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت اوردعائے مغفرت کی اور ان کی فیملی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ آصف باجوہ کا کہناتھاکہ اسد ملک ایک عظیم کھلاڑی اور شفیق انسان تھے ،پاکستان ہاکی فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے وفاق اور صوبوں کو خط لکھ دیئے

لاہور(سورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کے مطابق وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کو لکھے جانے والے خطوط میں فیڈریشن نے ہاکی کی سرگرمیوں کو دوبارہ سے شروع کرنے کے بارے میں رہنمائی اور تعاون ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free