جیولین تھرور ارشد ندیم انجری اور ویزہ مسائل کے باعث فن لینڈ میں ہونے والے ایونٹس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ارشد ندیم لاہور میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ کی تکلیف کاشکار ہو گئے تھے تاہم پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ فٹنس عدم شرکت کا سبب نہیں بلکہ وقت کی کمی کی وجہ سے موسم سے ہم آہنگ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لیے قائم کیا گیا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت انڈوومنٹ فنڈ کے حوالے سے اہم اجلاس سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لیے قائم کیا گیا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب انڈوومنٹ فنڈکھلاڑیوں کی ویلفیئرکیلئے ہے، پنک گیمز، سمر سپورٹس گیمز سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں، پرویز اقبال ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک قارئین کو "عیدالاضحیٰ” کی مبارکباد
سپورٹس لنک قارئین کو دلی عیدالاضحیٰ مبارک اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ عیدالاضحیٰ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔ اللہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔
پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی پہاڑی ماؤنٹ ایلبرس کی چوٹی پر قومی پرچم لہرا دیا۔ ثمر خان پہلی پاکستانی ہیں جنہوں نے 5 ہزار 642 فٹ بلند چوٹی ماؤنٹ ایلبرس سر کی اور واپسی پر سنو بورڈ پر نیچے اتریں۔ دِیر ...
مزید پڑھیں »کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ کانسٹیبل شاہنواز خان نے مالدیپ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت تاریخی ہے کیونکہ 65 سال میں پہلی بار ہندوستان کو اس مقابلے میں شکست ہوئی ہے۔ شاہنواز خان کی جیت پاکستان کے لیے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم
خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی حکومت کی طرف سے کوئٹہ نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں 63 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی قیوم سپورتس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہ تقریب میں نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کے لئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ پشاور میں کوچز کی تعیناتی ، دوسرے اضلاع کے کوچز پریشان ، تنخواہیں بھی نہیں ملی
ڈسٹرکٹ پشاور میں کوچز کی تعیناتی ، دوسرے اضلاع کے کوچز پریشان ، تنخواہیں بھی نہیں ملی تعلقات بہتر رکھنے والے ایسے کوچز بھی لئے گئے جو دو دو کھیلوں کو سنبھالے ہوئے ہیں ، رپورٹ صوبائی سپورٹس ڈا ئریکٹریٹ میں تعینات پشاور کے کوچز کی تعیناتی اورانہیں ایک تنخواہ دینے کی اطلاعات نے صوبے کے دیگر اضلاع میںکام ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں ہونیوالی تقریب ، ڈائریکٹریٹ کے بہترین اقدام کے غلط انداز میں کرانے کا حوال
نیشنل گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں ہونیوالی تقریب ، ڈائریکٹریٹ کے بہترین اقدام کے غلط انداز میں کرانے کا حوال مسرت اللہ جان پشتو زبان میں ایک جملہ کہا جاتا ہے کہ ” ڈک شہ ھم خوراک دے اور راشہ کینہ روٹی اوخرہ ” ھم ، جس کا مطلب کچھ یوں نکلتا ہے کہ "ابے آجاﺅ اور پیٹ بھرلو ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
پاکستانی عوام کے لئے ایک بڑی خوشخبری اسلام آباد ۔۔۔۔پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ چیمپئن شپ میں سری لنکا نے 85.45 میٹر تھرو پھینک کر پہلی، پاکستان نے 78.10 میٹر تھرو پھینک کردوسری پوزیشن حاصل کی۔ سری لنکا 77.57 میٹر تھرو پھینک کر اور جاپان 77.25 میٹر تھرو پھینک ...
مزید پڑھیں »کاشف فرحان کو بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر خیبر پختونخوا کا ایوارڈ دیا گیا
کاشف فرحان کو بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر خیبر پختونخوا کا ایوارڈ دیا گیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان کو خیبر پختونخوا انڈر 23 گیمز میں اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر کا ایوارڈ دیا گیا۔ انڈر 23 گیمز کی اختتامی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر ...
مزید پڑھیں »