ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ جوڈو لیگ کامیابی کےساتھ اختتام پزیر، بلوچستان نے نور احمد رند کے سربرائی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی، لیگ میں مجموعی طور پر 10 ٹیمیں شامل تھیں. اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے وزیر اعظم پاکستان یوتھ ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
خیبر پختونخوا کے دانش سکندر نے نیشنل جونیئر انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ جیت لی
خیبر پختونخوا کے دانش سکندر نے نیشنل جونیئر انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ جیت لی پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا کے دانش سکندر نے کراچی میں کھیلی گئی نیشنل جونیئر انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ وہ سینئر سکواش کوچ طاہر اقبال کے زیرِ نگرانی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس نے ان کی کامیابی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز، خیبرپختونخوا خواتین کے فٹبال اور والی بال ٹرائلز مکمل ہوگئے
قائد اعظم گیمز، خیبرپختونخوا خواتین کے فٹبال اور والی بال ٹرائلز مکمل ہوگئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم گیمز کے سلسلے میں خیبر پختونخوا خواتین کے لئے فٹبال اور والی بال ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے گزشتہ روز فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور میں ایڈیشنل ڈی جی سپورٹس مس رشیدہ غزنوی کے سربراہی میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس ...
مزید پڑھیں »جونیئر ٹینس ; بوائز سنگلز کا ٹائٹل چین ،گرلزکا سری لنکا کے نام
جونیئر ٹینس :بوائز سنگلزکا ٹائٹل چین ،گرلزکاسری لنکاکے نام اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ Leg-2میں بوائز سنگلزکا ٹائٹل چین کے کھلاڑی ژی یوان گو نے جبکہ گرلز سنگلزکا ٹائٹل سری لنکا کی کھلاڑی دینارا ڈی سلوا نے اپنے نام کرلیا۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) کے زیر اہتمام ITF پاکستان سید دلاور عباس ...
مزید پڑھیں »یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب پرائم منسٹر یونیورسٹی سپورٹس اولمپیاڈ کی فاتح
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب پرائم منسٹر یونیورسٹی سپورٹس اولمپیاڈ کی فاتح ہائر ایجوکشن کمیشن کی جانب سے دو روزہ پرائم منسٹریونیورسٹی سپورٹس اولمپیاڈ 2024کا انعقاد کیا گیا ۔یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے تمام گیمز میں حصہ لیا۔ تیراکی ، ریسلنگ، اتھلیٹکس ، ٹیبل ٹینس اوروالی بال شامل تھے۔اور ان تمام کیمز میں جیت کر پرائم منسٹر یونیورسٹی المپیاڈ 2024کی فاتح ...
مزید پڑھیں »گیم چینجرزایف زیڈ سی او اب ٹیم فالکنز کے نئے مالکان
گیم چینجرزایف زیڈ سی او اب ٹیم فالکنز کے نئے مالکان ابوظبی ; ورلڈ ٹینس لیگ نے گیم چینجرز ایف زیڈ سی او کو ٹیم فالکنز کے نئے مالکان کے طور پر اعلان کیا ہے جو 19 سے 22 دسمبر تک ابوظبی کے مشہور اتحاد ایرینا میں ہونے والے سیزن 3 سے قبل متوقع ہے۔ گیم چینجرز کی قیادت کاروباری ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم مسقط روانہ
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم مسقط روانہ پاکستان کی 18 رکنی جونیئر ہاکی ٹیم ایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے عمان کے شہر مقسط روانہ ہوگئی۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں 26 نومبرسے 4 دسمبر 2024 تک شیڈول 10 ٹیموں کے ایونٹ کوعالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راونڈ کی حیثیت حاصل ...
مزید پڑھیں »ابھرتی ہوئی سکواش سٹار صدف آفریدی قومی و بین الاقوامی سطح پر کامیابی کےحصول کیلئے پرعزم
ابھرتی ہوئی سکواش سٹار صدف آفریدی قومی و بین الاقوامی سطح پر کامیابی کےحصول کیلئے پرعزم پشاور: غنی الرحمن سکواش کے میدان میں نیا ابھرتا ہوا نام صدف آفریدی نے نہایت کم وقت میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارا اور خود کو ایک باصلاحیت کھلاڑی کے طور پر منوایا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدف آفریدی نے کہا کہ سکواش ...
مزید پڑھیں »اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن(ڈبلیو ٹی اے) بلی جین کنگ کپ جیت لیا۔ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ کے 61 ویں ایڈیشن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے سپین کے شہر ملاگاکے مارٹن کارپینا ایرینا میں کھیلے جارہے ہیں جس کے فائنل میچ میں اٹلی اور سلواکیہ کی خواتین ٹینس ٹیمیں آمنے ...
مزید پڑھیں »22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر
22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر میڈرڈ: ٹینس کی دنیا کے نامور اسٹار اور کلے کورٹ کے کِنگ سپین کے رافیل نڈال کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ 22 گرینڈ سلیم ،اولمپکس میں سونے کا تمغہ اور 92 اے ٹی پی ٹائٹل سمیت بے شمار اعزاز اپنے نام کرنے والے سپینش ...
مزید پڑھیں »