ہارس اینڈ کیٹل شو، دوسرے روز بھی مختلف مقابلے اپنے عروج پررہے روایتی کھیلوں میں کبڈی، دنگل، اونٹ ریس، اونٹ دانس، ڈاگ ریس سمیت دیگر 16 مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں جوآج بھی جاری رہے گے۔ پشاور(رپورٹ نوازگوھر) ہارس اینڈ کیٹل شوکے تین روزہ ثقافتی میلہ شیر خان اسٹیڈیم پشاورمیں دوسرے روز پراپنے عروج پررہا۔ دوسرے روزنیزہ بازیمخہ، ڈاگ اوراونٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
گجرات ; تیسری پنجاب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
افضل ہیلتھ کلب گجرات میں تیسری پنجاب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ منعقد ہوئی – گجرات ( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) تیسری پنجاب انٹر کلبز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ تین دہائیوں سے بھی زیادہ عرصے بعد گجرات میں منعقد ہوئی کیونکہ ماضی میں ہونے والی تمام چیمپئن شپس صرف ڈویژن لیول تک ہی ہوئی تھیں جبکہ یہ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسرشعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
پاکستانی باکسرشعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔ مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں شعیب خان نے افغان باکسرکو ہرا کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔ علاوہ ازیں شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال کے آخری مہینے دسمبر میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا
ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان کے تن ساز بلال احمد نے 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ بلال احمد نے مین فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ یاد رہے کہ بلال احمد نے گزشتہ سال ساؤتھ ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »پشاور میں تین روزہ ثقافتی میلے کا آغاز
پشاور میں تین روزہ ثقافتی میلے کا آغاز، دس نومبر تک جاری رہے گا محکمہ کھیل کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور میں خیبر پختونخوا کی تاریخ میں اپنی نوعیت لئ پہلے اور بڑے تین روزہ ثقافتی شو کاباضابطہ آغاز ہوگیا جو 10 نومبر تک جاری رہے گا ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح دبئی : بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔ اس ...
مزید پڑھیں »ٹی ڈی سی پی نویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آغاز
جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں ٹی ڈی سی پی نویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آغاز آج ہورہا ہے ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ریلی کے شرکاء ریسرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کوٹی ڈی سی پی ڈیزرٹ ریلی کے لئے بھرپور معاونت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »ای سپورٹس چمپئن شپ میں نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
پیس سپورٹس فیسٹیول 2024 کامیابی سے اختتام پذیر, ای سپورٹس چمپئن شپ میں نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پیس سپورٹس فیسٹیول 2024 میں ای سپورٹس چمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی،چمپئن شپ میں صوبے بھر سے پیس سکول اینڈ کالج کے 8 کیمپس سے 180سے زائد طلبہ نے بھر پور حصہ لیا۔ ٹیکن تیری ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار
پی ایس بی کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار پاکستان سپورٹس بورڈ کے پاکستان اولمپیکس ایسوسی ایشین کے آئندہ انتخابات کی شفافیت اور قانونی حیثیت پر شدید تحفظات، 5 نکات پر فوری اقدامات کا مطالبہ اسلام آباد۔6نومبر ۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے آئندہ ...
مزید پڑھیں »قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی
قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »