کے ٹو گیمر دی پیس کالج ای سپورٹس چیمپئن شپ یکم نومبر سے منعقد ہوگی۔ خیبرپختونخوا کے نوجوان گیمرز اس میگاایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے،جمال قریشی پشاور ( سپورٹس لنک) کےٹو گیمر پاکستان ان کارپوریشن اور کےٹو گیمر پاکستان کے تعاون سے دی پیس کالج ای سپورٹس چیمپئن شپ یکم نومبر سے شرو ع ہو رہی ہے، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
سینئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے جیت لیا
سینئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے جیت لیا پاکستان آرمی نے کومبیکس اسپورٹس ویں 17 ویں کورین ایمبیسیڈر کیڈٹ اور سینئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے ٹائٹل کاتاج اپنے سر سجالیا ایچ ای سی نے دوسری جبکہ پاکستان واپڈا نے تیسری پوزیشن حاصل کی لیاقت جمنازیم اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ایونٹ کے آخری دن مردوں ...
مزید پڑھیں »جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ؛ محمد ریان زمان نے چاندی کا تمغہ کا جیت لیا
ینگ اسکواش پلیئر ریان زمان نے دوحہ قطر انٹرنیشنل جونیئر چیمپئن شپ میں انڈر 11 کیٹگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا اسلام آباد ؛ آٹھ سالہ محمد ریان زمان نے دوحہ قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 11 کیٹیگری میں شاندار چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ لیجنڈری ورلڈ اسکواش چیمپیئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپیئن ...
مزید پڑھیں »لاہور یوتھ فیسٹیول ؛ پنجاب سٹیڈیم میں ٹرائلز کا انعقاد ؛ یونیورسٹیز، سکول و کالجز کی طالبات کی شرکت
لاہور یوتھ فیسٹیول میں گرلز کے لانگ جمپ، جیولن تھرو، ہائی جمپ، ٹرپل جمپ، ڈسکس تھرو، پول والٹ اور رسہ کشی کے ٹرائلز پنجاب سٹیڈیم میں ہوئے،پیر کے روز ہونیوالے ٹرائلزمیں 28 یونیورسٹیز، سکول و کالجز کی طالبات نے شرکت کی ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال مہمان خصوصی تھے، انہوں نے ٹرائلز کی کا جائزہ لیا ہے، ...
مزید پڑھیں »کراچی نے انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈوج بال چیمپئن شپ جیت لی
کراچی نے انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈوج بال چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں بے نظیر آباد کو شکست،ممبر صوبائی اسمبلی راشد خان بھائی مہمان خصوصی تھے کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی نے انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈوج بال چیمپئن شپ جیت لی،پاکستان ڈوج بال فیڈریشن کے سیکریٹری امتیاز احمد شیخ کی ہدایات پر سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : چیلنجرز اور انونسیبلز کی کامیابی
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : چیلنجرز اور انونسیبلز کی کامیابی لاہور، 28 اکتوبر۔ سپورٹس لنک انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں چیلنجرز اور انونسیبلز نے کامیابی حاصل کی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں چیلنجرز نے اسٹارز کو 45 رنز سے ہرادیا۔ چیلنجرز نے 20 ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے دستے کی نیشنل گیمز میں شرکت مشکوک؟
خیبرپختونخوا کے دستے کی نیشنل گیمز میں شرکت مشکوک نیشنل گیمز کے لئے فنڈز جاری نہ کئے تو ہزاروں کھلاڑی سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوجائیں گے ‘ سید عاقل شاہ پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوری 2025 ءکے آخری ہفتے کراچی میں ہونیوالی نیشنل گیمز میں خیبرپختونخوا کے دستے کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے حکومت نے فوری طور پر نیشنل گیمز ...
مزید پڑھیں »پاکستانی میڈیا کو کرکٹ سے آگے بڑھ کر دیگر کھیلوں کی بھی پذیرائی کرنی چاہیئے
پاکستانی میڈیا کوکرکٹ سے آگے بڑھ کر دیگر کھیلوں کی بھی پذیرائی کرنی چاہیئے ، تاکہ نوجوان نسل مثبت راہ پر گامزن ہونے ہوسکے غنی الرحمن پاکستان میں کرکٹ کو وہ حیثیت حاصل ہے جو کسی بھی دوسرے کھیل کو میسر نہیں۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا دونوں نے اپنی توجہ کا مرکز کرکٹ کو بنا رکھا ہے، جس کے باعث ...
مزید پڑھیں »کراچی اور میرپورخاص میں وہیل چیئر ٹینس کیمپس اور ٹرائلز اختتام پذیر
کراچی اور میرپورخاص میں وہیل چیئر ٹینس کیمپس اور ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے۔ 2024 وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپس اور ٹرائلز کا طویل دورانیہ دوسرا مرحلہ کراچی اور میرپورخاص میں اختتام پذیر ہوا۔ کیمپ میں میرپورخاص کے 14 کھلاڑیوں اور 40 سے زائد جسمانی طور پر معذور کراچی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی یہ طویل دورانیے کے کیمپ پاکستان ٹینس ...
مزید پڑھیں »لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ملتوی
لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ملتوی کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ اتوار کو لاہور میں ہونا تھا،ایونٹ کیلئے تاحال وزارت داخلہ اور کمشنر لاہور سے اجازت نہیں ملی۔ صدر پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن بابر راج کا کہنا ہے اجازت ملتے ہی ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا، بھارتی ایم ایم اے ...
مزید پڑھیں »