پہلا مردان اوپن چیس ٹورنامنٹ اختتام پذیر، اختر حسین مردوں کے چمپئن، فریحہ صدیق خواتین میں فاتح پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلا مردان اوپن چیس ٹورنامنٹ شاندار اختتام پذیر ہوگیا، جس میں ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔ مردوں کے مقابلے میں اختر حسین چمپئن قرار پائے، جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں فریحہ صدیق نے کامیابی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
اسپورٹس فار لائف کی کھیلوں کے فروغ میں خدمات، شاندار ایونٹ کا انعقاد
اسپورٹس فار لائف کے تحت انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ ایچ آئی عثمانیہ گرلز کالج کی شاندار فتح اسپورٹس فار لائف کی کھیلوں کے فروغ میں خدمات، شاندار ایونٹ کا انعقاد کراچی(سپورٹس لنک) اسپورٹس فار لائف کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں ایچ آئی عثمانیہ گرلز کالج نے فائنل میں رونق اسلام گرلز کالج کو ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بہنوں نے ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں دھوم مچادی
پاکستانی بہنوں نے ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں دھوم مچادی، مہوش اور ماہ نور نے ٹائٹل جیت لیے پاکستان کی جواں سال اسکواش اسٹار مہوش علی نے بڈاپیسٹ میں ہونے والا ہنگری جونیئر اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ انڈر 17 کیٹیگری میں حصہ لینے والی مہوش علی نے اپنے گروپ کے دونوں میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پشاور ...
مزید پڑھیں »پشاور: گلبہارکے سپورٹس پلازہ میں اندھیروں کا راج, میٹروپولیٹین حکام کی غفلت اور کھلاڑیوں کی مشکلات
گلبہارکے سپورٹس پلازہ میں اندھیروں کا راج,میٹروپولیٹین حکام کی غفلت اور کھلاڑیوں کی مشکلات پشاور: گلبہار پشاور میں واقع سپورٹس پلازہ بجلی سے محروم ہے، اور یہاں زیر تربیت مارشل آرٹس کے بچے اور بچیاں اندھیرے میں کھیلنے پر مجبور ہیں۔ کئی ماہ سے میئر پشاور اور پیسکو کے دفاتر میں درجنوں درخواستیں دی گئیں لیکن کوئی شنوائی نہ ہوسکی، ...
مزید پڑھیں »کےٹوگیمز لمپس کپ،ای سپورٹس کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے
کےٹوگیمز لمپس کپ،ای سپورٹس کےشاندارمقابلے شروع ہوگئے۔ پشاور: ای سپورٹس کےٹوگیمنگ کا جوش و خروش عروج پر ہے کیونکہ گیمرپاکستان انٹرنیشنل اور کےٹوگمیرکےزیراہتمام لمپس یونیورسٹی( یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز) لاہورمیں شروع ہوگئے۔ 15 اکتوبر سے منعقدہ دو دن پر محیط یہ گیمنگ ایونٹ اسپورٹس کی دو معروف گیمز FC 24 اور TEKKEN 8 کے سنسنی خیز مقابلوں سے بھرپور ہو ...
مزید پڑھیں »ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پاکستانی ایتھلیٹ ملیحہ علی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستانی ایتھلیٹ ملیحہ علی نے انڈونیشیا میں ہونے والی چھٹی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ انڈونیشیا میں 15 سے 18 اکتوبر 2024 تک جاری چھٹی ایشین اوپن (کیورگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے لاہور گیریژن یونیورسٹی کی ملیحہ علی نے 73 کلو گرام کیٹیگری ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024ء کی تمام تیاریاں مکمل
وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024ء کی تمام تیاریاں مکمل، اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک بھر بشمول آزاد کشمیر وگلگت بلتستان 4000سے زائد طالبات 7مختلف کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے کل 17اکتوبر تک اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔ میگا ایونٹ 18تا 20 اکتوبر پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ملک بھر سے بیڈمنٹن میں 42، ٹیبل ٹینس میں ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ میں ہائر ایجوکیشن کا نمایاں کردار ہے ، مختار احمد چیئرمین ایچ ای سی
کھیلوں کے فروغ میں ہائر ایجوکیشن کا نمایاں کردار ہے ، مختاراحمدچیئر مین ایچ ای سی ہائر ایجوکیشن کمیشن ملک بھر کی جامعات میں کھیلوں کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹیز سے بھی پاکستان کو متعدد کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑی ملتے رہے ہیں جو آگے چل کر ملک و قوم کا نام ...
مزید پڑھیں »ایشیاء اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ ; پاکستان کا 16 رکنی دستہ انڈونیشیا پہنچ گیا
انڈونیشیا کے شہر ٹینگرنگ (Tangerang) میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشیاء اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کا 16رکنی دستہ انڈونیشیا پہنچ گیا ایونٹ 15 تا 18 اکتوبر تک انڈوراسٹیڈیم اسپورٹس سینٹرمیں کھیلاجائے گا جسمیں کوریا، جاپان، چین، سنگاپور، پاکستان،بھارت، ازبکستان، تاجکستان،فلپائن، ملائیشیا، نیپال اور میزبان انڈونیشیا سمیت ایشیاء کے دیگر ممالک کے 275 سے زائد کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں "نوح دستگیر بٹ” کی شاندار کارکردگی
نوح بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاروں گولڈ میڈل جیت لیے کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے کلاسک کے بعد ایکویپڈ کلاس میں بھی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نوح بٹ کی شاندار کارکردگی کا آغاز سکواٹ ...
مزید پڑھیں »