ٹیگ کی محفوظات : sports news

پاکستان سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار

  ساف ویمنز چیمپئن شپ: سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار سپورٹس بورڈ نے ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلئے ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو اس ماہ ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا

صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر شاہ زیب رند کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں شاہ زیب سےملاقات کی ...

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا

ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر ورکشاپ کنڈکٹ کرینگے، گیارہ باسکٹ بال ٹیکنیکل آفیشلز حصہ لینگے اسلام آباد اکتوبر 09(سپورٹس لنک) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکنیکل آفیشلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلٸے فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج (جمعرات) سے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز فنڈز کمی سے پریشان، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی متنازعہ پالیسی پر سوالات

خیبرپختونخواہ کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز فنڈز کمی سے پریشان، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی متنازعہ پالیسی پر سوالات مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ میں کھیلوں کی کم و بیش اڑتیس سے زائد ایسوسی ایشنز گذشتہ تین سالوں سے ا س بات پر پریشان ہیں کہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ انہیں کھیلوں کے فروغ کیلئے اور اپنے مقابلوں کے انعقاد کیلئے فنڈز نہیں دے ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد کی پنجاب کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات

پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد کی پنجاب کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات کرکے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئےکام کرنے کی ہدایت کردی۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر آصف باجوہ سمیت نو منتخب عہدیداران نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

شہروزکاشف دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالے کم عمرپاکستانی کوہ پیما بن گئے پاکستان کے نوجوان کوہ پیماء شہروز کاشف نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ 22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج 8027 میٹر بلند شیشاپنگما کی ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ ؛ لیورپول کی ٹیم 18 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

انگلش پریمیئر لیگ : لیورپول کی ٹیم 18 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست  لیور پول کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 33 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، یہ مجموعی طور پر ٹاپ ...

مزید پڑھیں »

کےٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل ایم اوکےٹیم کی شاندار فتح، ای اسپورٹس کے مستقبل کی نوید

کےٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل ایم اوکےٹیم کی شاندار فتح، ای اسپورٹس کے مستقبل کی نوید پشاور ; سپورٹس لنک ؛ کےٹو گیمر پاکستان انکارپوریٹڈ اور کےٹو گیمر پاکستان کے زیر اہتمام کےٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل پب جی موبائل ٹورنامنٹ کا کامیاب اختتام ہو گیا، جہاں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کو اپنی نشستوں سے اٹھنے ...

مزید پڑھیں »

شنگھائی ماسٹرز ؛ سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے

شنگھائی ماسٹرز:سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے یونان کے ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس ، فرانسیسی ٹینس سٹار گیل مونفلس اور جمہوریہ چیک کے ٹوماس مخاچ نے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنالی ۔ چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دیکر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free