پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 کا بریک کھیلا، امریکا میں کسی بھی سطح پر ریکارڈ ہونے والا یہ پہلا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ؛ سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔ جونیئر فیدر ویٹ 65.8 کلوگرام کیٹیگری میں لبنان کے فائٹر محمد فخر دین نے پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دیدی۔ لبنانی فائٹر محمد فخر دین نے پہلے راؤنڈ میں پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دی، پاکستان کا پہلا فائٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد چیمبرآف کامرس کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان
آئی سی سی آئی نے ارشد ندیم کو ایک ملین روپے کا چیک پیش کیا جب کہ اسلام آباد چیمبرآف کامرس کے عہدیداران نے ارشدندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب ہوئی جس میں صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کیجانب سے قومی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا
ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان کے باصلاحیت ایتھلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4 سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پی اے ایف کے انٹرنیشنل ایتھلیٹ 23 سالہ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی ...
مزید پڑھیں »ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد
ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد راولپنڈی، 20 اگست، 2024: نوازگوھر ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ چیئرمین جے سی ایس سی نے سنگلز مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے اور نیا ...
مزید پڑھیں »گوجرانوالہ میراتھن ریس پنجاب گروپ آف کالج نے جیت لی
گوجرانوالہ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں میراتھن ریس کا انعقاد ، 10 سے پچاس سال تک کے 500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ گوجرانوالہ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں میراتھن ریس کا انعقاد ھوا جس مین 10 سے پچاس سال تک کے 500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ 6 کلو میٹر میراتھن ریس کا آغاز عزیز ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ 8ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی تیاریاں
8ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی تیاری پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن (PSOA) نے آئندہ 8ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اسٹوڈنٹس گیمز کے منتظمین کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا، جو 10 سے 21 ستمبر 2024 تک کراچی میں ہونے والے ہیں۔ کراچی اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے چیئرمین جناب آفتاب ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کھیلوں کے پانچ مقابلوں کیلئے 6.733 ملین روپے کی رقم سے کھیلوں کا سامان خریدا گیا؟
ضم اضلاع کھیلوں کے پانچ مقابلوں کیلئے 6.733 ملین روپے کی رقم سے کھیلوں کا سامان خریدا گیا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ مسرت اللہ جان اعوان حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹریٹ ایڈمن بطور سٹور انچارج کے 2019سے لیکر جولائی 2023 تک تعینات رہے جبکہ ایڈمنسٹریٹر اسد صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے جنوربی 2020سے لیکر اکتوبر 2023 تک سٹور انچارج رہے ہیں اسی طرح امیر ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کھیلوں کے فنڈز کی خردبرد اور سپورٹس کی گرتی ہوئی صورتحال
پاکستان میں کھیلوں کے فنڈز کی خردبرد اور سپورٹس کی گرتی ہوئی صورتحال پولینڈ ; تحریر طاہر علی شاہ جب کسی خزانے یا فنڈ کا بے دریغ استعمال کیا جائے گا تو وہ ناگزیر طور پر ختم ہو جائے گا۔ یہی حال ہمارے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے مختص فنڈز کا ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو اسلام آباد میں طلب
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو طلب کرلیا گیا۔ کانگریس کاغیر معمولی اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں ممبران سے پاکستان ہاکی لیگ کی منظوری لی جائیگی۔ ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کانگریس کے 21 مارچ 2023 کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، پچھلے اوراگلے ...
مزید پڑھیں »