ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد حارث ٹیم کا حصہ بن گئے.

  پی سی بی کے مطابق محمد حارث کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کےلیے شامل کیا گیا۔    محمد حارث کی شمولیت کے بعد پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ 17 ممبران پر مشتمل ہوگیا۔ واضح رہے کہ محمد حارث کی شمولیت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں ...

مزید پڑھیں »

آخری ٹی 20 نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

   پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے کا ٹاس ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے دو میچز میں گرین شرٹس نے جب کہ تیسرے  میچ میں کیویز نے فتح ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔

  ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا  

مزید پڑھیں »

لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، دس سے زائد پاکستانیوں نے بھی حصہ لیا .

   لندن میں ہونے والی میرا تھن کینیا کے کیلون کیپٹم نے اپنے نام کر لی، دوڑ کا آغاز گرینچ سے ہوا جس میں شرکا کینیری وارف، ٹاور برج اور ٹریفالگر سکوائر سے دوڑتے ہوئے بکنگھم پیلس کے سامنے مال پر پہنچے۔   لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، ریس کا آغاز ہوا تو کھلاڑی تیز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free