ٹیگ کی محفوظات : انڈر19

انڈر19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان،کس ٹیم کا کوئی کھلاڑی جگہ بنا سکا،آپ جان کر حیران رہ جائینگے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا تو آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ اختتامی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔ کل نیوزی لینڈ کے شہر ٹاورنگا میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا ۔ آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کا جوڑ منگل کو

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل  منگل کو کھیلا جائیگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے جبکہ نیوزی لینڈ کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان آئی سی سی انڈر ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے میدان سج گیا،مگر کہاں؟تفصیلات اس رپورٹ میں

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ کوئنز ٹاؤن میں کھیلے جانے والے آخری کوارٹر فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 131 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 50 اوور میں 265 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کیویز کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دی۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،آسڑیلوی لیگ سپنر لائیڈ کی ریکارڈ ساز بائولنگ

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کے لیگ اسپنر لائیڈ پوپ کی ریکارڈ ساز بولنگ کے بعد کرکٹ پنڈٹ اُس کا موازنہ لیجنڈری شین وارن کے ساتھ کررہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں لیگ اسپن کا جادو جگاتے ہوئے صرف 35رنز کے عوض انگلینڈ کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ 18سالہ پوپ کو ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم کی بھرپور ٹریننگ

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوفی افریقا کی ٹیموں کے درمیان 24 جنوری کو کوارٹر فائنل کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں نے کرائسٹ چرچ میں بھرپور ٹریننگ کی۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ چکا ہے،پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں بدھ کو کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،آکاش سنچری سکور کرنے والے پہلے کینیڈین

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کے نویں پوزیشن کیلئے کوارٹر فائنل معرکے میں کینیڈا نے مرد میدان آکاش گل کی شاندار سنچری کی بدولت پاپوا نیو گنی کو 80 رنز سے جبکہ زمبابوے نے نمیبیا کو سات وکٹوں سے مات دے دی۔ لنکن کے گراؤنڈ نمبر تین میں ٹاس میں ناکامی کے بعد کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،شاہین آفریدی کی تباہ کن بائونگ، آئرلینڈ زمین بوس

شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ ونگھاری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔ شاہین آفریدی کی تباہ کن ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان آج ائر لینڈ سے ٹکرائے گا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا  منگل کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی، گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں افغانستان انڈر 19 ٹیم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ، ابتدائی میچ میں شکست کے بعد گرین شرٹس کیلئے دوسرا میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہو گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free