ٹیگ کی محفوظات : سیمی فائنلز

پی ایس ایل میچز کو بہترین انتظامات سے یادگار بنا دیں گے، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کے لاہور میں سیمی فائنلزکے انعقاد کیلئے بہترین انتظامات کرے گی جس سے ان میچز کو یادگار بنا دیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے متوالوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی تفصیلات آگئیں

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا جب کہ پاکستان کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا۔ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنھیں 4 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں ریو ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت فائنل میں مدمقابل

پاکستان اور بھارت نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنلز میں پاکستان نے سری لنکا کو156 رنز جبکہ بھارت نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین فائنل 20 جنوری کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free